حساس اداروں کےافسران کونیب میں تعینات کردیاگیا
بریگیڈئیرمحمدخالدڈائریکٹرنیب تعینات،نوٹیفکیشن جاری
لیفٹیننٹ کرنل ندیم مظفرایڈیشنل ڈائریکٹرنیب تعینات،نوٹیفکیشن جاری
میجرولیدخالداورمیجرقیص کامران سیدڈپٹی ڈائریکٹرنیب تعینات،نوٹیفکیشن اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے جاری کر دیئے۔





































