نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ابھی اسٹیٹس کیا ہے؟ درخواست گزار مفرور ہیں؟ چیف جسٹس جی ابھی درخواست گزار کا اسٹیٹس مفرور کا ہے، امجد پرویز
عدالت کے روبرو کچھ فیصلوں کا حوالہ دینا چاہتا ہوں، وکیل امجد پرویز
حال ہی میں عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو بھی حفاظتی ضمانت دی، امجد پرویز
کبھی بھی نواز شریف نے ضمانت کا ناجائز فائدہ نہیں اٹھایا، امجد پرویز
نواز شریف کو جب سزا سنائی گئی تو وہ بیرون ملک تھے، امجد پرویز
اب نواز شریف 21 اکتوبر کو اسلام آباد میں لینڈ کریں گے، وکیل اعظم نذیر تارڑ
ہاں نیب کی طرف سے کوئی ہے؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ