Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسرائیلی فوج کا غزہ میں نصیر ہسپتال پر فضائی حملہ’ 6 افراد شہید
    • 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی درخواست’ سماعت 2 دسمبر تک ملتوی
    • ٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی
    • شادی کا جھانسہ دے کر جواں سال لڑکی کو 8ماہ تک جنسی زیادتی کا انکشاف
    • افغانستان منشیات سمگلنگ کے عالمی نیٹ ورکس کا گڑھ پڑوسی ممالک کو شدید خطرات
    • سندھ ‘ بلوچستان میں معدنیات کے شعبے میں عالمی سرمایہ کاری کی دعوت
    • ڈی اے ای امتحانات 2026 میں کامیابی کا تناسب 97.77 فیصد رہا
    • حج انتظامات میں بے ضابطگیوں ویزوں کے مبینہ غلط استعمال پر شدید برہمی
    • زرعی اور صنعتی صارفین کے لیے بجلی فی یونٹ 2 روپے 32 پیسے مہنگی
    • انطالیہ: وفاقی وزیر رانا تنویر حسین ازبکستان کے وزیر زراعت علی شیر سے ملاقات کر رہے ہیں۔
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں مبینہ کرپشن رشوت ستانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا انکشاف
    • لاہور میں ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
    • محکمہ اوقاف کے منیجر ز خالد’ کریم نواز بھٹہ اور نگران کو اینٹی کرپشن نے مختلف دنوں میں رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔
    • دورے کا بڑا مقصد کارکنوں ‘ رہنمائوں سے ملاقات کرنا ہے: فریال تالپور
    • امریکا اور چین کا تعلقات میں استحکام برقرار رکھنے پر اتفاق
    • غیرملکی ایئرلائنز کا پاکستان سے 2.4ارب ڈالر سالانہ بیرون ملک منتقل کرنیکا انکشاف
    • گلگت بلتستان؛ یاسین میں مسافر گاڑی کا خوفناک حادثہ، 10 افراد جاں بحق
    • حضرت سلطان باہو کا 346 واں عرس عقیدت و احترام سے شروع ہوگیا
    • لاہور ہائیکورٹ نے اسمارٹ گلاسز پر پابندی کے لیے درخواست پرپنجاب حکومت سے رپورٹ طلب کر لی
    • اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال اور وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نیشنل پاپولیشن کونسل اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جلا ہوا کیک قابل استعمال بنانے کے 5 طریقے

    By Khabrain Newsنومبر 13, 2023
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    شام کی چائے کے ساتھ اسنیکنگ کسے نہیں پسند اور چائے کے ساتھ اگر ’ٹی کیک‘ ہو تو مزہ دوبالا ہوجاتا ہے۔

    اکثر خواتین کیک کو گھر میں بیک کرنے پر ترجیح دیتی ہیں، لیکن دیگر کاموں میں مصروف رہنے کے باعث کئی بار ایسا بھی ہوتا ہے کہ وہ کیک جلا بیٹھتی ہیں۔

    ایسی صورتحال میں خواتین گھبراہٹ کا شکار ہوجاتی ہیں، جلے ہوئے کیک کو ضائع کرنے کے بجائے خواتین ان تجاویز کو بروئے کار لاتے ہوئے کیک استعمال میں لاسکتی ہیں۔

    جلے ہوئے کناروں کو اسکریپ کریں

    جلے ہوئے کیک کو ٹھیک کرنے کا سب سے آسان طریقہ کیک پر سے جلے ہوئے کناروں کو کُھرچنا ہے۔ ان جلے ہوئے حصوں کو آہستہ آہستہ کسی چُھری کی مدد سے بھی ہٹایا جاسکتا ہے۔

    شوگر سیرپ شامل کریں

    کیک جلنے کے بعد نمی کے خاتمے کی وجہ سے خشک ہو جاتا ہے، یہ جلا ہوا کیک ذائقے میں بھی خاصا کڑوا ہوجاتا ہے۔

    کیک کے ان جلے ہوئے کناروں کو اسکریپ کرنے کے بعد اس کی کڑواہٹ دور کرنے کیلئے کیک پر شوگر سیرپ کو برش کریں۔

    کیک کے خشک پن کو دور کرنے کیلئے اور نمی کو بحال کرنے کیلئے گرم کیک پر مکھن بھی لگایا جاسکتا ہے۔

    کیک پر فراسٹنگ لگانا

    جلے ہوئے کیک کے ذائقے کو دور کرنے کیلئے فراسٹنگ کا استعمال بھی کیا جاسکتا ہے۔ کیک کے جلے ہوئے حصوں کو ہذف کرکے اس پر فراسٹنگ لگانا نہ صرف اس کے ذائقہ کو بہتر کرے گا بلکہ کیک کو ایک لُک بھی دے سکتا ہے۔

    کیک پاپس بنالیں

    جلے ہوئے کیک کو ضائع کرنے کے بجائے اس کے کیک پاپس بنا لینا ایک اچھا انتخاب ہے۔ تمام جلے ہوئے حصوں کو کاٹنے کے بعد بقیہ کیک سے کیک پاپس بنالیں۔

    اس کیلئے ایک پیالے میں بقیہ کیک کو میش کریں، اس کو کسی فراسٹنگ کے ساتھ اچھی طرح مکس کرلیں۔ اس آمیزے کی چھوٹی چھوٹی بالز بنالیں۔

    کسی مشروب کے ساتھ پیش کریں

    اگر مندرجہ بالا تکنیک بھی کام نہ آئیں تو جلے ہوئے کیک کو اسکریپ کرکے کیک کو کچھ مشروبات جیسے چائے یا کافی کے ساتھ پیش کریں۔

    یہ تکنیک جلے ہوئے کیک کے ذائقے کو اچھی طرح سے دور کردے گا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ’13 لاکھ روپے کا ایک سیرپ‘، جناح اسپتال میں جینیاتی مریضوں کو دوا کی مفت فراہمی

      منہ کی مدد سے برف کے ٹکڑے منتقل کرنے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم

      گھنی مونچھوں والا نومولود بچہ، سوشل میڈیا صارفین حیرت میں مبتلا

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.