لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)گلگت بلتستان کے ضلع غذر کی وادی یاسین میں مورکہ پل کے قریب مسافر گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں خواتین سمیت 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق مسافر گاڑی بے قابو ہو کر دریائے یاسین میں جاگری اور سوار 10 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔امدادی ذرائع نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین بھی شامل ہیں۔ریسکیو ذرائع کا کہنا تھا کہ مقامی رضاکاروں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے 10 لاشیں اسپتال منتقل کردی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ جائے حادثہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
بریکنگ نیوز
- امریکا اور چین کا تعلقات میں استحکام برقرار رکھنے پر اتفاق
- غیرملکی ایئرلائنز کا پاکستان سے 2.4ارب ڈالر سالانہ بیرون ملک منتقل کرنیکا انکشاف
- گلگت بلتستان؛ یاسین میں مسافر گاڑی کا خوفناک حادثہ، 10 افراد جاں بحق
- حضرت سلطان باہو کا 346 واں عرس عقیدت و احترام سے شروع ہوگیا
- لاہور ہائیکورٹ نے اسمارٹ گلاسز پر پابندی کے لیے درخواست پرپنجاب حکومت سے رپورٹ طلب کر لی
- اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال اور وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نیشنل پاپولیشن کونسل اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
- لاہور،سموگ کے پیش نظرتمام سرکاری و پرائیوٹ اسکولوں میں طلباء کیلئے ماسک کا استعمال لازمی قرار
- کاہنہ، فارم ہائوس پر شیرنی کے حملے میں 19 سالہ نوجوان جاں بحق
- لاہور ہائیکورٹ’ میٹا گلاسز پر پابندی کیلئے درخواست’ پنجاب حکومت کے وکیل آئندہ سماعت پر طلب
- مبینہ مغویہ کی عدم بازیابی کیس ،ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران ذاتی حیثیت میں طلب
- خاتون کو ہراساں کرنے کا الزام، این سی سی آئی اے کے سب انسپکٹر کے خلاف درخواست نمٹادی گئی
- ازبکستان کی پاکستان کو بیجوں، باغبانی’ لائیوسٹاک شعبوں میںتعاون کی پیشکش
- واسا کی واٹر ٹیسٹنگ کا بین الاقوامی معیار کے تحت ایکریڈیشن کا مرحلہ مکمل
- لاہور ،گھروں میں گھس کر وارداتیں کرنے والا گینگ گرفتار
- وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری، ”دھی رانی پروگرام” کی تقریب سے خطاب کر رہی ہیں گروپ فوٹو میں صوبائی وزیر سہیل شوکت بٹ، سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور معاون خصوصی علی ڈار بھی ہمراہ ہیں۔
- پاک فوج کا ضلع باغ میںمفت ویٹرنری کیمپ،1ہزارسے زائدجانوروں کامعائنہ
- پولیس تحفظ دینے میں ناکام شہری لٹتے رہے گاڑیاں موٹر سائکیلں چوری
- بانی پی ٹی آئی کا پارٹی کی قیادت اہم رہنماوں پر عدم اطمینان کا انکشاف
- معدنیات خام شکل میں برآمد کرنا مقصد نہیں صاف توانائی ڈیجیٹل ٹیکنالوجی صنعتی پیداوار میں فعال کردار چاہتے اسحاق ڈار
- سکوک اجرا کا 10کھرب روپے کا سنگ میل عبورحکومت اسلامی مالیاتی نظام کے فروغ کئلئے پر عزم ہے وزیر خزانہ
