Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • موسیٰ کا مصلیٰ سے واپسی پر آئرش کوہ پیما لاپتہ الیگزینڈر مردہ حالت میں مل گئے
    • امریکی تاریخ میں نیا اضافہ 250ویں سالگرہ پر ٹرمپ کا ایک ڈالر کا سکہ
    • پاکستان کا وقت 30 منٹ پیچھے ہوگا نئی قانون سازی منظور
    • پاکستان میں گرفتار ہونے والے ابھینندن اب نجی ایئرلائن کے کمرشل پائلٹ بن گئے
    • زوہرن ممدانی نے اسکولوں میں AI پر پابندی لگا دی نویں جماعت سے استعمال کی اجازت
    • جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘
    • شمالی علاقوں میں سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ، گلگت، اسکردو، مظفرآباد اور راولپنڈی شامل
    • اینزو فرنانڈیز نے نیا ریکارڈ بنا دیا، دو مرتبہ 100 ملین پاؤنڈ سے زائد کی ٹرانسفر حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی
    • ڈزنی اسٹار کارلا جیفری 33 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں
    • محمد عباس کی بڑی چھلانگ، آئی سی سی ٹیسٹ بولنگ رینکنگ میں 15ویں پوزیشن حاصل کرلی
    • غزہ جنگ پر احتجاج، اسپین، آئرلینڈ، سلووینیا، نیدرلینڈز اور آئس لینڈ کا یوروویژن بائیکاٹ
    • انگلینڈ ٹور پر پی سی بی کے فیصلوں پر شاہد آفریدی کا سخت ردعمل، ’’یہ انتہائی حیران کن ہے‘‘
    • ایرانی حملوں کے جواب میں کویت کا فضائی دفاع متحرک، میزائل اور ڈرونز کو نشانہ بنانے کی کوشش
    • پی آئی اے کا لندن آپریشن بحال 27 اکتوبر سے ہفتہ وار 7 پروازیں چلیں گی
    • بنگلہ دیش کی نجم النہار کا عالمی اعزاز 185 ممالک گھومنے والی پہلی مسلم خاتون
    • سونا ایک ہی دن میں 11 ہزار روپے سستا فی تولہ قیمت 4 لاکھ 54 ہزار روپے پر آگئی
    • بابر اعظم پر سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم برس پڑے ’’سپر اسٹار بننا تو دور، ابھی اسٹار بھی نہیں‘‘
    • پی سی بی کی امام الحق کیخلاف انکوائری کا فیصلہ
    • پاکستان کا پکل بال ورلڈ کپ میں بڑا اعزاز زین وسیم نے گولڈ میڈل جیت لیا
    • عماد وسیم کی دوسری اہلیہ ثانیہ اشفاق کے خلاف عدالت پہنچ گئیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سائفر کیس: سابق سیکرٹری خارجہ کے بیان کی کاپی سامنے آ گئی

    By Khabrain Newsجنوری 25, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی: سائفر کیس میں سابق سیکریٹری خارجہ کے ریکارڈ کرائے گئے عدالتی بیان کی کاپی سامنے آ گئی، سابق سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے 22 جنوری کو اپنا بیان قلم بند کروایا تھا۔

    اپنے بیان میں انہوں ںے کہا کہ 8 مارچ 2022ء کو واشنگٹن میں پاکستانی سفیر نے ٹیلی فونک رابطہ کیا، 7 مارچ 2022ء کو امریکی وزیر خارجہ سے ہونے والی ملاقات کے بارے میں بتایا گیا، ملاقات میں ڈپٹی ہیڈ آف مشن، امریکی اتاشی اور اسسٹنٹ سیکرٹری موجود تھے، ملاقات میں بتایا گیا کہ وزارت خارجہ کو سائفر ٹیلی گرام موصول ہوا ہے۔

    سیکریٹری خارجہ نے کہا کہ سائفر ٹیلی گرام بند لفافے میں موجود تھا جسے 8 مارچ 2022ء کو حسیب گوہر کے حوالے کیا گیا، 22 مارچ 2022ء کو سائفر بانی پی ٹی آئی نے ایک عوامی جلسے میں لہرایا، 27 مارچ 2022ء کو سائفر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے حوالے کیا گیا تھا۔

    انہوں نے کہا کہ سائفر سے متعلق نوٹ امریکی ایڈیشنل سیکریٹری فیصل نیاز ترمذی نے بھیجا تھا، 28 مارچ 2022ء کو مجھے میٹنگ کے لیے فوری بنی گالہ پہنچنے کا کہا گیا، بنی گالہ میٹنگ طہ شدہ نہیں تھی، فوری طلب کی گئی تھی جس میں وزیر اعظم، شاہ محمود قریشی اور اعظم خان موجود تھے، بنی گالہ میٹنگ کے بعد میں سائفر کی کاپی محفوظ رکھنے کے لیے ساتھ لے گیا۔

    انہوں ںے بتایا کہ سائفر کاپی سے متعلق میٹنگ کے کوئی منٹس تیار کرنے کا نہیں کہا گیا تھا، سائفر ٹیلی گرام سے متعلق 8 اپریل 2022ء کو کابینہ کی میٹنگ ہوئی تھی یہ طے ہوا کہ وزارت خارجہ کی جانب سے سائفر ٹیلی گرام سے متعلق پارلیمنٹ میں ان کیمرا بریفنگ دی جائے گی، ستمبر 2022ء تک سائفر ٹیلی گرام کی کاپی وزارت خارجہ کو واپس نہیں ملی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      موسیٰ کا مصلیٰ سے واپسی پر آئرش کوہ پیما لاپتہ الیگزینڈر مردہ حالت میں مل گئے

      پاکستان کا وقت 30 منٹ پیچھے ہوگا نئی قانون سازی منظور

      شمالی علاقوں میں سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ، گلگت، اسکردو، مظفرآباد اور راولپنڈی شامل

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.