Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے
    • پی سی بی کا پی ایس ایل کرکٹ ڈویلپمنٹ ایوارڈ متعارف کرانے کا اعلان
    • سونا مزید مہنگا، پاکستان میں فی تولہ قیمت 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے اوپر
    • ایشین گیمز کرکٹ، بھارت کی سیمی فائنل میں رسائی، بنگلہ دیش سے ٹاکرا
    • سابق پریمیئر لیگ ڈیفنڈر ٹائٹس برامبل پاکستان کے اسسٹنٹ کوچ مقرر
    • چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) فیلڈ وزٹ ترقیاقتی منصوبووں کو مقررہ مدت تک مکمل کرنکی ہدایت
    • وفاقی وزیر ریلوے کاراولپنڈی چیمبر آف کامرس کا دورہ
    • تحفظ حرمین شریفین کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے، مرکزی مسلم لیگ
    • امریکہ میں شرح سود میں25 بیسز پوائنٹ اضافہ
    • شازیہ مری کا پٹرولیم مصنوعات میں مسلسل اضافہ پر شدید تشویش کا اظہار
    • اسلام آباد سے کشمیر احتجاج کیس میں گرفتار 95 افراد میں سے 73 افراد 40 دن بعد اٹک جیل سے رہا
    • تحصیل گوجر خان و ملحقہ علاقوں میں سوئی گیس لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری
    • نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کی تشکیل وقت کا تقاضا ہے، عبدالعلیم خان
    • پرائیویٹ حج سکیم ، 11 ہزار 6 سو عازمین کی بکنگ مکمل، 60 ہزار نشستیں باقی
    • کنٹونمنٹ راولپنڈی میں غیر قانونی تعمیرات سےقومی خزانے کو کروڑوں نقصانات کا انکشاف
    • لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ کا اختتام، معیشت، عالمی مقام کیلئے لائحہ عمل پیش
    • عوام کے درمیان رہ کر مسائل حل کریں گے، ڈی سی جہلم
    • شزہ فاطمہ کے ضلعی انتظامیہ کے ہمراہپٹرول پمپس کے دورے، ریلیف سکیمبارے شہریوں کے تاثرات سنے
    • سپیکر قومی اسمبل کا صحافی عثمان خان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت
    • حاجی شاہ ڈیم میں نہاتے ہوئے 15 سالہ لڑکا ڈوب گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آج لاہور میں نواز شریف اور چودھری شجاعت کی بھی ملاقات متوقع

    By Khabrain Newsفروری 11, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    قومی اسمبلی کی تمام نشستوں کے نتائج آ جانے کے بعد اب سیاسی جماعتوں کے درمیان آنیاں جانیاں لگی ہوئی ہیں۔ ایوان میں زیادہ نشستیں حاصل کرنے والی جماعتیں حکومت سازی کے لیے کوشاں ہیں۔ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے بھی جوڑ توڑ شروع کردیا ہے۔ مسلم لیگ ن کی قیادت بھی رابطوں اور گفت و شنید میں مصروف ہے۔

    لاہور میں سینیر سیاست دان چودھری شجاعت حسین کا گھر بھی سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بنتا جارہا ہے۔

    آج سہہ پہر مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی چودھری شجاعت حسین سے اُن کے گھر پر ملاقات متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق اس ملاقات میں دونوں سینیر سیاست دان وفاق اور پنجاب میں حکومت بنانے کے حوالے سے بات چیت کریں گے۔

    ذرائع کے مطابق حکومت سازی کے حوالے سے یہ ابتدائی نوعیت کا رابطہ ہوگا۔ اس ملاقات میں چند بنیادی باتوں پر اتفاقِ رائے کی صورت میں مزید رابطوں کی راہ ہموار ہوگی۔ اس وقت کوئی بھی بڑی پارٹی حکومت سازی کے حوالے سے کسی کو حتمی طور پر کوئی واضح یقین دہانی کرانے کی پوزیشن میں نہیں۔

    یاد رہے کہ مسلم لیگ ن کی قیادت سے آج ہی ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے بھی ملاقات کی۔ یہ ملاقات رائے ونڈ میں ہوئی۔ ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی قیادت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کی جبکہ وفد میں سید مصطفیٰ کمال، ڈاکٹر فاروق ستار اور کامران خان ٹیسوری بھی شامل تھے۔

    سیاسی جماعتوں کے علاوہ آزاد امیدوار کی حیثیت سے کام ہونے والے بھی متحد ہوکر حکومت سازی کی کوششوں میں مصروف دکھائی دے رہے ہیں۔ آزاد امیدوار اگر مختلف گروپ بناکر مذاکرات کریں تب بھی اپنی بات منوانے میں کامیاب ہوسکتے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے

      سونا مزید مہنگا، پاکستان میں فی تولہ قیمت 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے اوپر

      پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان

      تازہ ترین

      کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے

      سونا مزید مہنگا، پاکستان میں فی تولہ قیمت 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے اوپر

      پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان

      پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع

      غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.