اہم خبریں, پاکستان تمام سٹیک ہولڈر سیاسی عدم استحکام کے خاتمے کی فکر کریںنفرتیں فیصلوں پر غالب نہیں آنی چاہیں،خواجہ سعد رفیق February 12, 2024 Muhammad Saqib تمام سٹیک ھولڈر سیاسی عدم استحکام کے خاتمے کی فکر کریں نفرتیں فیصلوں پر غالب نہیں آنی چاھئیں اپنی اپنی غلطیوں کا تجزیہ کیا جاۓ دل کُشادہ کیے جائیں اپنی جگہ رھتے ھوۓ سچائ اورتدبر کی بات کی جاۓ اللّٰہ کریم پاکستان کا حامی و ناصر ھو