Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی
    • کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے
    • پی سی بی کا پی ایس ایل کرکٹ ڈویلپمنٹ ایوارڈ متعارف کرانے کا اعلان
    • سونا مزید مہنگا، پاکستان میں فی تولہ قیمت 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے اوپر
    • ایشین گیمز کرکٹ، بھارت کی سیمی فائنل میں رسائی، بنگلہ دیش سے ٹاکرا
    • سابق پریمیئر لیگ ڈیفنڈر ٹائٹس برامبل پاکستان کے اسسٹنٹ کوچ مقرر
    • چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) فیلڈ وزٹ ترقیاقتی منصوبووں کو مقررہ مدت تک مکمل کرنکی ہدایت
    • وفاقی وزیر ریلوے کاراولپنڈی چیمبر آف کامرس کا دورہ
    • تحفظ حرمین شریفین کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے، مرکزی مسلم لیگ
    • امریکہ میں شرح سود میں25 بیسز پوائنٹ اضافہ
    • شازیہ مری کا پٹرولیم مصنوعات میں مسلسل اضافہ پر شدید تشویش کا اظہار
    • اسلام آباد سے کشمیر احتجاج کیس میں گرفتار 95 افراد میں سے 73 افراد 40 دن بعد اٹک جیل سے رہا
    • تحصیل گوجر خان و ملحقہ علاقوں میں سوئی گیس لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری
    • نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کی تشکیل وقت کا تقاضا ہے، عبدالعلیم خان
    • پرائیویٹ حج سکیم ، 11 ہزار 6 سو عازمین کی بکنگ مکمل، 60 ہزار نشستیں باقی
    • کنٹونمنٹ راولپنڈی میں غیر قانونی تعمیرات سےقومی خزانے کو کروڑوں نقصانات کا انکشاف
    • لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ کا اختتام، معیشت، عالمی مقام کیلئے لائحہ عمل پیش
    • عوام کے درمیان رہ کر مسائل حل کریں گے، ڈی سی جہلم
    • شزہ فاطمہ کے ضلعی انتظامیہ کے ہمراہپٹرول پمپس کے دورے، ریلیف سکیمبارے شہریوں کے تاثرات سنے
    • سپیکر قومی اسمبل کا صحافی عثمان خان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ’پُرانے چیپٹر بند ہوچکے تھے جب ۔۔۔ ’ شعیب اورثناء سے متعلق شائستہ لودھی کا نیا انکشاف

    By Khabrain Newsفروری 14, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان کی معروف ٹی وی میزبان اور اداکارہ شائستہ لودھی نے شعیب ملک اور ثناء جاوید کی شادی کے حوالے سے جوڑے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر ایک کی اپنی ’چوائسز‘ ہوتی ہیں، اگر دونون نے ایک ساتھ چلنے کا فیصلہ کیا تو اس میں کیا بُرائی ہے۔

    شعیب ملک اوراداکارہ ثناء جاوید کی شادی کی خبر سامنے آنے کے بعد انہیں کافی تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا کیونکہ شعیب اور ثانیہ کے درمیان طلاق کی تصدیق نہ ہونے کے علاوہ ثناء جاوید کے حوالے سے بھی کبھی کوئی خبر سامنے نہیں آئی تھی کہ ان کی گلوکار عمیر جسوال کے ساتھ شادی ختم ہوگئی ہے۔

    سوشل میڈیا پر یہ قیاس آرائیاں بھی کی گئیں کہ دونوں کی دوستی فہد مصطفیٰ کے پروگرام ’جیتو پاکستان‘ کے دوران ہی ہوئی تھی جس کا حصہ شائستہ لودھی بھی تھیں۔

    حافظ احمد کے پوڈ کاسٹ میں شریک شائستہ لودھی سے ثناء اورشعیب کی شادی اور سوشل میڈیا پر ردعمل کےحوالے سے سوال کیا گیا۔

    شائستہ لودھی کا کہنا تھا کہ، قسمت میں اگر اس طرح سے لکھا تھا کہ دو بالغ افراد ایک دوسرے کو منتخب کرتے ہوئے اپنی ساری زندگی ساتھ گزارنے کا فیصلہ کرتے ہیں تو اس میں کوئی برائی تو نہیں ہے۔’

    انہوں نے واضح کیا کہ میرے دونوں دوستوں (شعیب اور ثناء) کی زندگی کے پرانےچیپٹرز بند ہوچکے تھے جب وہ ایک ساتھ آئے۔

    شائستہ لودھی کے مطابق، ’شعیب اور ثناء دونوں میرے بہت پیارے دوست ہیں، ہرایک کی اپنی چوائسز ہوتی ہیں، بہت دفعہ بہت ساری چیزوں سے بچنے کے لیے اپنی زندگی میں جو کچھ ہوتا ہے اور جس طرح سے ہورہا ہوتا ہے، ضروری نہیںں کہ زندگی میں کوئی ناخوشگوار بات ہوئی ہے تو آپ س کو بیان بھی کریں۔ لوگوں کو ہمیں ذاتی حوالے سے جج نہیں کرنا چاہئیے۔‘

    واضح رہے کہ شائستہ لودھی شعیب ملک کی قریبی دوست ہیں اور انہوں نے چند سال قبل ثانیہ کی کراچی آمد پر اپنے گھر میں سابق بھارتی ٹینس اسٹار کی سالگرہ کا بھی انعقاد کیا تھا۔

    انہوں نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا پر لوگوں کے پاس کرنے کے لئے کچھ نہیں ہے۔ وہ اس بات پر بھی غور نہیں کرتے کہ جوڑے کے اہل خانہ ان گھٹیا تبصروں سے کس طرح متاثر ہوں گے۔ جبکہ دونوں بالغ ہیں اور انہوں نے اپنی مرضی سے فیصلہ کیا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی

      دوسری بار ماں بننے کی امید نہیں تھی 41 سالہ ماہرہ خان کا انکشاف

      تازہ ترین

      کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی

      کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے

      سونا مزید مہنگا، پاکستان میں فی تولہ قیمت 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے اوپر

      پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان

      پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.