Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان اور چین کے درمیان سوست خنجراب سرحدپرزرعی اور متعلقہ مصنوعات کیلئے گرین چینل فعال کرنے کے معاہدیپ پر دستخط
    • اے آئی پالیسی پر عملدرآمد میں تاخیر، ڈیٹا سینٹرز تاحال قائم نہ ہو سکے
    • آصفہ بھٹو بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز کا دورہ کررہی ہیں
    • سہیل آفریدی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا برقرار رہیں گے: تحریک انصاف
    • چشمہ شوگر ملز ٹو ڈیرہ کے 17 میں سے 11 مغوی ملازمین بازیاب
    • اسحاق ڈار سے صدر آزاد کشمیر ڈاکٹر نجیب خان اور وزیراعظم افتخار گیلانی کی ملاقات
    • آصفہ بھٹو کا بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز کا دورہ، مستحق خاندانوں کی معاونت بڑھانے پر زور
    • چنیوٹ:مولانا خلیل احمداورمولانا عبداللہ پہوڑ ختم نبوت کانفرنس کے ہزاروں شرکاء سے خطاب کررہے ہیں۔
    • عقیدہ ختم نبوت ملکی سالمیت حرمین شریفین کا تحفظ ہر مسلمان پر لازم ختم نبوت کانفرنس
    • نئے صوبوں کے قیام اور آئینی ترمیم کے معاملے پر ن لیگ’ پیپلز پارٹی کے اراکین اسمبلی اپنی قیادت کی مخالفت کے باوجود ترمیم کے حق میں ووٹ دے سکتے ہیں: فواد چودھری
    • آل پاکستان سالانہ ختمِ نبوت کانفرنس چناب نگر کی جھلکیاں
    • ہائی کمشنر ٹیپو عثمان کی پاکستان سوسائٹی کے 75ویں سالانہ عشائیے میں شرکت
    • شافع حسین ‘ فیصل ایوب کی زیرصدارت انرجی ڈیپارٹمنٹ میں اہم اجلاس
    • PTA کاغیرفعال، منسوخ سمزپررجسٹرڈ واٹس ایپ اکائونٹس بلاک کرنیکا فیصلہ
    • لاہور: معروف فرسٹ کلاس کرکٹر اور نامور بولنگ کوچ سعود خانخبریں ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے۔
    • اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف پاکستان چائنا فرینڈشپ ہاسپٹل کی افتتاحی تختی کی نقاب کشائی کررہے ہیں
    • وسیم اکرم کی فاسٹ بولنگ کا راز سخت محنت نیٹ پر طویل بولنگ سپیل تھا مسعود خان
    • اسرائیلی انتخابات عرب جماعتوں کی کامیابی پر یہودی غصے سے پاگل سربراہوں کی گرفتاری کا مطالبہ
    • مذاکرات بحال کریں امریکہ کا ایران کو خط پاسدران انقلاب کا ابنائے ہر مز امریکی ڈرون تباہ کرنے کا دعوی
    • فضل الرحمن پر جوابی کاروائی مجھے شرم حیا دلاتے ہیں اپ کونسا دودھ کے دھلے ہیں خواجہ آصف اب پیسے نہیں ملتے محسن نقوی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پی ایس ایل9؛ زلمی کیخلاف گلیڈی ایٹرز کی جارحانہ بیٹنگ جاری

    By Khabrain Newsفروری 18, 2024
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کیخلاف 14 اوورز میں بغیر کسی نقصان 146 رنز بنالیے۔

    قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ میں گلیڈی ایٹرز کی اوپننگ جوڑی نے ابتدائی ہی میچ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا، جیسن رائے 71 اور سعود شکیل 67 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں۔

    پشاور زلمی کی جانب سے کوئی بھی بالرز وکٹ لینے میں کامیاب نہیں ہوسکا۔

    قبل ازیں پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ میچ میں کامیابی کے ساتھ ایونٹ کا آغاز کرنا چاہتے ہیں۔

    اس موقع پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان ریلی روسو نے کہا کہ کوشش کریں گے بڑا ٹارگٹ سیٹ کرکے حریف ٹیم کو پریشر میں لائیں۔

    پشاور زلمی

    کپتان بابراعظم، صائم ایوب، محمد حارث، ٹام کوہلر کیڈمور، روومین پاول، آصف علی، ڈین موسلی، عامر جمال، لیوک ووڈ، محمد ذیشان، سلمان ارشاد

    کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

    کپتان ریلی روسو، جیسن رائے، سعود شکیل، خواجہ نافے، سرفراز احمد، شیرفین رتھرڈورڈ، عقیل حسین، محمد وسیم جونیئر، محمد حسنین، محمد عامر، ابرار احمد

    Khabrain News

      Keep Reading

      سہ ملکی سیریز’ آخری لیگ میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو شکست دیدی

      آئی سی سی کی نئی رینکنگ بابر کو دھچکا شاہین اور صاحبزادہ فرحان کی ترقی

      سپین کی الیکسیا پوٹیاس نے تیسری بار بیلن ڈی اور ایوارڈ جیت لیا

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.