لاہور (این این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے غیرفعال اور منسوخ شدہ موبائل سمز سے منسلک واٹس ایپ اکائونٹس بلاک کرنا شروع کر دیئے ہیں۔ پی ٹی اے کے مطابق غیرفعال سمز پر رجسٹرڈ واٹس ایپ اکائونٹس کے غلط استعمال کا خدشہ ہے، جس کے پیش نظر فراڈ اور غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے یہ اقدام کیا گیا ہے۔ ترجمان پی ٹی اے نے صارفین کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی موبائل سمز کی فعالیت کی تصدیق کریں اور اگر اپنا موبائل نمبر تبدیل کرچکے ہیں تو واٹس ایپ پر بھی نیا نمبر اپ ڈیٹ کریں۔ پی ٹی اے نے کہا ہے کہ صارفین اپنے واٹس ایپ اکائونٹس صرف ایسے موبائل نمبرز پر رجسٹرڈ رکھیں جو ان کے زیر استعمال ہوں تاکہ اکائونٹس کے ممکنہ غلط استعمال سے بچا جاسکے۔
بریکنگ نیوز
- تمنا بھاٹیا نے انو کپور کے نازیبا تبصرے پر ردعمل کا اظہار کر دیا
- ماں بننے کے بعد وزن پر تنقید، کترینہ کیف نے خاموشی توڑ دی
- 90 فیصد عوام جسم نمایاں کرنیوالا لباس نہیں پہنتے’ عروب جتوئی
- ایمن خان کی دلکش تبدیلی نے مداحوں کو حیران کر دیا
- پاکستان ہاکی کے سابق کپتانشہباز سینئر نے سیاست میں آنے کا فیصلہ کرلیا
- رونالڈو نے میسی کو ہرا کر بیلن ڈی اور آف آل ٹائم ایوارڈ جیت لیا
- پاکستان اور ایران میں فٹ بال کے فروغ کیلئے اہم معاہدہ
- ثانیہ مرزا نے مسجد کیلئے اکیڈمی کی زمین عطیہ نہیں کی: والد کی دعوئوں کی تردید
- ایل ڈی اے سٹی کی سٹریٹ لائٹس 100فیصد سولر پر منتقل ، فنڈز کی منظوری
- ایران سے ایل پی جی کی ترسیل بحال، 2 روز میں قیمت30سے40روپے کم
- دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
- اے این ایف کا منشیات سمگلنگ کیخلاف کریک ڈائون جاری
- لاہور: شائقین کرکٹ قذافی سٹیڈیم میں انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان سہ ملکی سیریز کا آخری میچ دیکھ رہے ہیں۔
- لاہور سے بچوں کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے والا ملزم گرفتار
- آئی جی پنجاب عبدالکریم پولیس ا یگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
- پولیس نے چار سال قبل لاپتہ ہونے والی خاتون کو پیاروں سے ملوا دیا
- آئی جی پنجاب عبدالکریم کی زیرصدارت پولیس ایگزیکٹو بورڈ کااجلاس
- تھرپارکر ایمبولینس دھماکا جاں بحق افراد کی تعداد 10ہوگئی
- لاہور،جعلی نمبر پلیٹس کیخلاف کریک ڈاون جاری ،13روز میں 4120مقدمات درج
- غیرقانونی گرین نمبر پلیٹ’ پولیس فلیشر لگانے پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے بھائی کے خلاف مقدمہ
