دہلی (آئی این پی) بھارتی سابقہ ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے والد عمران مرزا نے سوشل میڈیا پر مسجد کی تعمیر کیلئے زمین عطیہ کرنے سے متعلق زیرِ گردش دعوئوں کی تردید کر دی۔ انسٹاگرام پر عمران مرزا نے پوسٹ شیئر کی ہے۔مذکورہ پوسٹ میں انہوں نے واضح کیا ۔ کہ محمد اظہرالدین اور ثانیہ مرزا کی وائرل تصویر مصنوعی ذہانت (AI) کی مدد سے تیار کی گئی ہے جبکہ زمین عطیہ کرنے کی خبر بھی جعلی ہے۔
ثانیہ مرزا نے مسجد کیلئے اکیڈمی کی زمین عطیہ نہیں کی: والد کی دعوئوں کی تردید

