لاہور(این این آئی) ڈیفنس فیز 5 میں نجی گاڑی پر غیرقانونی گرین نمبر پلیٹس اور پولیس فلیشر لائٹس لگانے پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے بھائی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ڈی ایس پی محمد اشفاق کی نگرانی میں کارروائی کے دوران گاڑی کے ڈرائیور سے غیرقانونی گرین نمبر پلیٹس اور پولیس فلیشر لائٹس لگانے کی وجہ پوچھی گئی تو وہ طیش میں آگیا اور خود کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر کا بھائی بتا کر رعب جھاڑنے کی کوشش کی۔چیف ٹریفک آفیسر لاہور سید عبدالرحیم شیرازی کے نوٹس پر گاڑی سمیت ڈرائیور کو تھانے منتقل کیا گیاجہاں تھانہ ڈیفنس بی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو دھوکا دینے سے متعلق دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔
بریکنگ نیوز
- مودی سرکار کی ناقص پالیسیاں بھارت عالمی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کا گڑھ
- ریاست مخالف مواد کی تشہیر کا مقدمہ، اینکر اقرار الحسن کی درخواست ضمانت مسترد
- بنگلہ دیش پاکستان کیساتھ دوطرفہ تجارت کوفروغ دینے کا خواہشمند
- لاہور: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات موقع پر وکلاء خواتین کا گروپ فوٹو۔
- تمنا بھاٹیا نے انو کپور کے نازیبا تبصرے پر ردعمل کا اظہار کر دیا
- ماں بننے کے بعد وزن پر تنقید، کترینہ کیف نے خاموشی توڑ دی
- 90 فیصد عوام جسم نمایاں کرنیوالا لباس نہیں پہنتے’ عروب جتوئی
- ایمن خان کی دلکش تبدیلی نے مداحوں کو حیران کر دیا
- پاکستان ہاکی کے سابق کپتانشہباز سینئر نے سیاست میں آنے کا فیصلہ کرلیا
- رونالڈو نے میسی کو ہرا کر بیلن ڈی اور آف آل ٹائم ایوارڈ جیت لیا
- پاکستان اور ایران میں فٹ بال کے فروغ کیلئے اہم معاہدہ
- ثانیہ مرزا نے مسجد کیلئے اکیڈمی کی زمین عطیہ نہیں کی: والد کی دعوئوں کی تردید
- ایل ڈی اے سٹی کی سٹریٹ لائٹس 100فیصد سولر پر منتقل ، فنڈز کی منظوری
- ایران سے ایل پی جی کی ترسیل بحال، 2 روز میں قیمت30سے40روپے کم
- دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
- اے این ایف کا منشیات سمگلنگ کیخلاف کریک ڈائون جاری
- لاہور: شائقین کرکٹ قذافی سٹیڈیم میں انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان سہ ملکی سیریز کا آخری میچ دیکھ رہے ہیں۔
- لاہور سے بچوں کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے والا ملزم گرفتار
- آئی جی پنجاب عبدالکریم پولیس ا یگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
- پولیس نے چار سال قبل لاپتہ ہونے والی خاتون کو پیاروں سے ملوا دیا
