Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • تمنا بھاٹیا نے انو کپور کے نازیبا تبصرے پر ردعمل کا اظہار کر دیا
    • ماں بننے کے بعد وزن پر تنقید، کترینہ کیف نے خاموشی توڑ دی
    • 90 فیصد عوام جسم نمایاں کرنیوالا لباس نہیں پہنتے’ عروب جتوئی
    • ایمن خان کی دلکش تبدیلی نے مداحوں کو حیران کر دیا
    • پاکستان ہاکی کے سابق کپتانشہباز سینئر نے سیاست میں آنے کا فیصلہ کرلیا
    • رونالڈو نے میسی کو ہرا کر بیلن ڈی اور آف آل ٹائم ایوارڈ جیت لیا
    • پاکستان اور ایران میں فٹ بال کے فروغ کیلئے اہم معاہدہ
    • ثانیہ مرزا نے مسجد کیلئے اکیڈمی کی زمین عطیہ نہیں کی: والد کی دعوئوں کی تردید
    • ایل ڈی اے سٹی کی سٹریٹ لائٹس 100فیصد سولر پر منتقل ، فنڈز کی منظوری
    • ایران سے ایل پی جی کی ترسیل بحال، 2 روز میں قیمت30سے40روپے کم
    • دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
    • اے این ایف کا منشیات سمگلنگ کیخلاف کریک ڈائون جاری
    • لاہور: شائقین کرکٹ قذافی سٹیڈیم میں انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان سہ ملکی سیریز کا آخری میچ دیکھ رہے ہیں۔
    • لاہور سے بچوں کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے والا ملزم گرفتار
    • آئی جی پنجاب عبدالکریم پولیس ا یگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
    • پولیس نے چار سال قبل لاپتہ ہونے والی خاتون کو پیاروں سے ملوا دیا
    • آئی جی پنجاب عبدالکریم کی زیرصدارت پولیس ایگزیکٹو بورڈ کااجلاس
    • تھرپارکر ایمبولینس دھماکا جاں بحق افراد کی تعداد 10ہوگئی
    • لاہور،جعلی نمبر پلیٹس کیخلاف کریک ڈاون جاری ،13روز میں 4120مقدمات درج
    • غیرقانونی گرین نمبر پلیٹ’ پولیس فلیشر لگانے پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے بھائی کے خلاف مقدمہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نئے صوبوں کے قیام اور آئینی ترمیم کے معاملے پر ن لیگ’ پیپلز پارٹی کے اراکین اسمبلی اپنی قیادت کی مخالفت کے باوجود ترمیم کے حق میں ووٹ دے سکتے ہیں: فواد چودھری

    By Khabrain Newsاکتوبر 30, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (این این آئی)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام اور آئینی ترمیم کے معاملے پر مسلم لیگ (ن)اور پیپلز پارٹی کے ارکان اسمبلی اپنی قیادت کی مخالفت کے باوجود ترمیم کے حق میں ووٹ دے سکتے ہیں کیونکہ ان کی وفاداری اپنی سیاسی قیادت کے بجائے ان قوتوں کے ساتھ ہے جن کی حمایت سے وہ منتخب ہوئے،عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ نئے نظام کی تشکیل اور اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کے معاملے پر ایک پیج پر ہیں،اگر پاکستان تحریک انصاف نئے صوبوں کے قیام کی حمایت میں ووٹ دیتی ہے تو اس سے اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کے تعلقات میں بہتری آ سکتی ہے جبکہ خیبر پختونخوا ہ میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی صورتحال ختم کرکے صوبے میں پی ٹی آئی کی حکومت بحال کرنے کی راہ بھی ہموار ہو سکتی ہے۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ مختلف لوگوں سے ہونے والی بات چیت کی بنیاد پر انہیں یہ معلومات ملی ہیں کہ دسمبر تک آئینی ترمیم اور نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے پیشرفت ہو سکتی ہے،سینیٹ انتخابات سے قبل نئے صوبوں کی تشکیل کا معاملہ بھی آگے بڑھایا جا سکتا ہے،اسٹیبلشمنٹ کی سوچ واضح ہے کہ طرز حکمرانی میں بہتری کے لیے اختیارات کی تقسیم اور انتظامی اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی ضروری ہے۔پاکستان میں 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری میں جتنا وقت لگا، اس کے مقابلے میں 27ویں آئینی ترمیم کے لیے درکار وقت کا اندازہ لگانا بھی مشکل نہیں کیونکہ اگر فیصلہ کرنے والے حلقے کسی ترمیم کی منظوری کا فیصلہ کر لیں تو سیاسی جماعتوں کے لیے اس کی مخالفت کی گنجائش محدود رہ جاتی ہے۔فواد چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی نئے صوبوں کے قیام کی حامی ہے اور عمران خان بھی اختیارات کی تقسیم، طرز حکمرانی میں بہتری اور نئے نظام کی تشکیل کے حامی رہے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایل ڈی اے سٹی کی سٹریٹ لائٹس 100فیصد سولر پر منتقل ، فنڈز کی منظوری

      ایران سے ایل پی جی کی ترسیل بحال، 2 روز میں قیمت30سے40روپے کم

      دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.