اسلام آباد(این این آئی) پاکستان میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) پالیسی کابینہ سے منظوری کے باوجود تاحال عملی مرحلے میں داخل نہیں ہو سکی جبکہ پالیسی کے تحت اے آئی کونسل کا قیام اور ڈیٹا سینٹرز کی تعمیر بھی مالی وسائل کی کمی کے باعث تعطل کا شکار ہے۔ وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مطابق اے آئی پالیسی پر عمل درآمد جون 2027 تک شروع ہونے کا امکان ہے تاہم اس کے لیے درکار فنڈز کی دستیابی ضروری ہے۔تفصیلات کے مطابق پالیسی کی منظوری کو تقریباً ڈیڑھ سال گزرنے کے باوجود اس کے تحت مجوزہ اے آئی کونسل قائم نہیں ہو سکی، اسی طرح مصنوعی ذہانت کے شعبے کے لیے ضروری انفراسٹرکچر، بالخصوص ڈیٹا سینٹرز کے قیام پر بھی تاحال عملی پیش رفت نہیں ہو سکی۔رپورٹ کے مطابق نیشنل اے آئی ایکو سسٹم ڈیولپمنٹ پروگرام بھی ایک ارب امریکی ڈالر کے مطلوبہ فنڈز کی عدم دستیابی سے متاثر ہو رہا ہے۔
بریکنگ نیوز
- تمنا بھاٹیا نے انو کپور کے نازیبا تبصرے پر ردعمل کا اظہار کر دیا
- ماں بننے کے بعد وزن پر تنقید، کترینہ کیف نے خاموشی توڑ دی
- 90 فیصد عوام جسم نمایاں کرنیوالا لباس نہیں پہنتے’ عروب جتوئی
- ایمن خان کی دلکش تبدیلی نے مداحوں کو حیران کر دیا
- پاکستان ہاکی کے سابق کپتانشہباز سینئر نے سیاست میں آنے کا فیصلہ کرلیا
- رونالڈو نے میسی کو ہرا کر بیلن ڈی اور آف آل ٹائم ایوارڈ جیت لیا
- پاکستان اور ایران میں فٹ بال کے فروغ کیلئے اہم معاہدہ
- ثانیہ مرزا نے مسجد کیلئے اکیڈمی کی زمین عطیہ نہیں کی: والد کی دعوئوں کی تردید
- ایل ڈی اے سٹی کی سٹریٹ لائٹس 100فیصد سولر پر منتقل ، فنڈز کی منظوری
- ایران سے ایل پی جی کی ترسیل بحال، 2 روز میں قیمت30سے40روپے کم
- دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
- اے این ایف کا منشیات سمگلنگ کیخلاف کریک ڈائون جاری
- لاہور: شائقین کرکٹ قذافی سٹیڈیم میں انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان سہ ملکی سیریز کا آخری میچ دیکھ رہے ہیں۔
- لاہور سے بچوں کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے والا ملزم گرفتار
- آئی جی پنجاب عبدالکریم پولیس ا یگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
- پولیس نے چار سال قبل لاپتہ ہونے والی خاتون کو پیاروں سے ملوا دیا
- آئی جی پنجاب عبدالکریم کی زیرصدارت پولیس ایگزیکٹو بورڈ کااجلاس
- تھرپارکر ایمبولینس دھماکا جاں بحق افراد کی تعداد 10ہوگئی
- لاہور،جعلی نمبر پلیٹس کیخلاف کریک ڈاون جاری ،13روز میں 4120مقدمات درج
- غیرقانونی گرین نمبر پلیٹ’ پولیس فلیشر لگانے پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے بھائی کے خلاف مقدمہ
