تازہ تر ین

گنگارام ہسپتال کے ریڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ کی فیسوں میں کڑوروں کے غبن کا انکشاف

گنگارام ہسپتال کے ریڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ کی فیسوں میں کڑوروں کے غبن کا انکشاف

ایم ایس ،ڈائریکٹر فنانس اور کیشئر کی ملی بھگت سے قومی خزانہ کو کڑوروں کا نقصان

ڈائریکٹر جنرل آڈٹ پنجاب کی مالی سال 23- 2022 کی آڈٹ رپورٹ نے تمام کرپشن و غبن کے پول کھول دئیے

گنگارام ہسپتال کی انتظامیہ نے ایم آر آئی، سٹی سکین، ایکسرے ،ای سی جی سمیت دیگر ٹیسٹوں کی فیس کی مد میں دو مالی سالوں میں 17 کڑور 80 لاکھ سے زائد پیسے اکٹھے کیے. رپورٹ

بینک کی رسیدوں کے مطابق ہسپتال انتظامیہ نے صرف 3 کڑور 81لاکھ58 ہزار چھ سو انیس روپے بینک میں جمع کروائے. رپورٹ

بینک کی سٹیٹمنٹ کے مطابق 14 کڑور 38 لاکھ 90 ہزار 465 روپے بینک میں جمع ہی نہیں کروائے گئے. رپورٹ

14 کڑور سے زائد کی رقم کی رسیدیں ہی موجود نہیں ہیں. رپورٹ

2 سال اور 9 مہینے سے ابھی تک کوئی بینک ڈیپوزٹ رسدیں جمع نہیں کروائی گئی. رپورٹ

ہسپتال کے تمام ڈیپارٹمنٹ مریضوں سے فیس کے پیسے لیکر کیشئر کو جمع کرواتے تھے. رپورٹ

کیشئر نے نہ پیسے بینک اکاؤنٹ میں جمع کروائے اور نہ ہی کوئی ریکارڈ موجود ہے. رپورٹ

جعلی رسید کے خلاف نقد رقم کی وصولی کے امکانات کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا. رپورٹ

آڈٹ آفیسر نے فوری طور پر رسدیں جمع کروانے کی سفارش کی ہے. رپورٹ

14 کڑور سے زائد کی رقم جمع نہ کروانے پر ذمہ داران سے انٹرسٹ وصول کیا جائے. رپورٹ

اس وقت کے ایم ایس ، ڈائریکٹر فنانس اور کیشئر کا احتساب کیا جائے. رپورٹ میں سفارش

انٹرنل آڈٹ آفیسر آڈٹ کر کے گذشتہ پانچ سال کی بینک رسدیں چیک کریں. رپورٹ میں سفارش

ہسپتال کی کیش بک کو مناسب طریقے سے برقرار نہیں رکھا گیا. رپورٹ

ہسپتال انتظامیہ اور ڈائریکٹر فنانس کی جانب سے پیسے کیشئر سے لیتے اور بینک میں جمع کرواتے ہوئے تصدیق نہیں کیے گئے. رپورٹ

ہسپتالوں میں کریشن پر زیرو ٹالررینس ہیں. صوبائی وزیر صحت سپشلائزد

ایم ایس ،ڈائریکٹر فنانس اور کیشئر کے خلاف سخت قانونعایکشن لیا جائے گا. خواجہ سلمان رفیق

تمام ملوث افراد سے ریکوری کروائے جائے گی. خواجہ سلمان رفیق


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain