Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خواہش ہے پاکستان کو چلانے والا حضرت عمرؓ جیسا ہو:نعمان اعجاز
    • ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر 36 سال کی عمر میں چل بسیں
    • پنجاب کی ایک خاتون وزیر نے لاہور کے ایک ڈیزائنر کو مبینہ طور پر اسی لاکھ روپے کے دو جوڑوں کا آرڈر دیا ہے، واٹس ایپ پر وائرل آڈیو میں دعویٰ: صحافی طارق متین
    • یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سٹی پریڈ کی تقریب
    • ٹرانسپورٹ ہڑتال سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر: اپٹما
    • پاکستان کی پیٹرولیم برآمدات ریکارڈ 939 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں
    • دنیا کے سب سے بڑے برقی طیارے نے پہلی تاریخی پرواز مکمل کرلی
    • شاہد آفریدی کا پالتو کتا گم، مداحوں سے مدد کی اپیل
    • محکمہ موسمیات کی پانچ روزہ شدید بارشوں کی پیشگوئی
    • سونے کی قیمت 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے نیچے آگئی
    • سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ علاج کے لیے دبئی روانہ
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • برطانیہ کے اسٹوڈنٹ ویزوں میں تاخیر پر پاکستان کو تشویش برطانوی سفیر کی مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی
    • نصرت فتح علی خان کی 29ویں برسی، عظیم قوال کو خراجِ عقیدت
    • نمرہ خان اور زین حامد میں 17 جولائی کو طلاق ہوچکی تھی، سابق شوہر نے تصدیق کردی
    • غزہ میں آکسیجن اسٹیشنز کی مکمل بندش کا خدشہ: وزارتِ صحت
    • ترکیہ غزہ کو تنہا نہیں چھوڑے گا: طیب اردوان
    • پنجاب کا 2029 تک اے آئی سے فعال صوبہ بننے کا منصوبہ
    • اعصام الحق نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    گوگل کروم صارفین کا انکوگنیٹو ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے پر رضامند

    By Khabrain Newsاپریل 3, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے کروم براؤزر کے کروڑوں صارفین کے اِنکوگنیٹو سرچ ڈیٹا کو ڈیلیٹ کرنے پر رضامندی ظاہر کردی۔

    گزشتہ کئی مہینوں کے دوران کمپنی کی جانب سے کیے جانے والے چوتھے تصفیے میں گوگل نے کروم کے اِنکوگنیٹو موڈ پر براؤز کرنے والے صارفین کے اربوں کی تعداد میں ڈیٹا پوائنٹس کو ڈیلیٹ کرنے کے لیے رضا مندی ظاہر کی۔ اصولی طور پر اس موڈ پر صارف کی کسی بھی سرگرمی کا کوئی نشان باقی نہیں رہنا چاہیے۔

    2020 میں دائر کیے گئے مقدمے کے تصفیے کے حصے کے طور پر گوگل انکوگنیٹو موڈ میں لائی جانے والی تبدیلی کو پانچ سال تک برقرار رکھے گا جس کے مطابق تھرڈ پارٹی کوکیز بائی ڈیفالٹ بلاک کر دی جائیں گی جو ویب سائٹ کی جانب سے کروم صارفین کے ڈیٹا اکٹھا کرنے کے حجم کو محدود کرے گا۔

    تاہم، گوگل نے دعویٰ کیا ہے کہ کمپنی نے جو انکوگنیٹو ڈیٹا اکٹھا کیا اس کا تعلق افراد سے نہیں تھا نہ ہی کبھی اس ڈیٹا کو ان کے اکاؤنٹ سے پرسنلائز کرنے کے لیے استعمال کیا گیا۔

    لیکن مقدمے میں بتایا گیا کہ گوگل کی انکوگنیٹو کی مارکیٹنگ نے صارفین کو اس متعلق گمراہ کیا کہ یہ پرائیویٹ براؤزنگ موڈ ان کی انٹرنیٹ کی سرگرمیوں کو نہیں دیکھے گا۔

    مدعی وکلا نے مقدمے میں بتایا کہ کمپنی کی اندرونی ای میلز یہ بتاتی ہے کہ ملازمین نے انتظامیہ سے اس متعلق شکایت کی تھیں کہ انکوگنیٹو موڈ وہ کام نہیں کر رہا جو اس کو کرنا چاہیے۔

    تصفیے کے تحت گوگل اس متعلق مزید انکشافات کرے گا کہ کمپنی نے پرائیویٹ براؤزنگ موڈ میں کیا کیا معلومات اکٹھا کی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      دنیا کے سب سے بڑے برقی طیارے نے پہلی تاریخی پرواز مکمل کرلی

      برطانیہ کے اسٹوڈنٹ ویزوں میں تاخیر پر پاکستان کو تشویش برطانوی سفیر کی مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی

      غزہ میں آکسیجن اسٹیشنز کی مکمل بندش کا خدشہ: وزارتِ صحت

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.