Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نمرہ خان اور زین حامد میں 17 جولائی کو طلاق ہوچکی تھی، سابق شوہر نے تصدیق کردی
    • غزہ میں آکسیجن اسٹیشنز کی مکمل بندش کا خدشہ: وزارتِ صحت
    • ترکیہ غزہ کو تنہا نہیں چھوڑے گا: طیب اردوان
    • پنجاب کا 2029 تک اے آئی سے فعال صوبہ بننے کا منصوبہ
    • اعصام الحق نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
    • پی ایس جی نے ورلڈ کپ ہیرو فیران ٹوریس کو بارسلونا سے سائن کرلیا
    • پاکستان نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ کا پلیٹ ڈویژن ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں تھائی لینڈ کو 55-50 سے شکست
    • لاہور میں خوفناک حادثہ، تیز رفتار گاڑی درخت سے جا ٹکرائی، 5 افراد جاں بحق
    • ربیع الاول کی آمد پر روضہ امام حسینؓ سبز روشنیوں سے جگمگا اٹھا
    • ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا شیخ زاید ہسپتال کا دورہ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے شیخ زاید ہسپتال کا دورہ کر کےانتہائی نگہداشت یونٹ میں زیر علاج اپنے غازیوں کی عیادت کی
    • جنوبی کوریا کا انچیون ایئرپورٹ دنیا کا مصروف ترین بین الاقوامی ہوائی اڈہ قرار
    • ربیع الاول کا آغاز، عید میلاد النبی ﷺ 26 اگست کو منائی جائے گی
    • ایرانی وزیر خارجہ: امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا
    • لبنانی وزیراعظم کا اسرائیلی انخلا کے لیے ٹائم فریم مقرر کرنے پر زور، حزب اللہ نے معاہدہ مسترد کردیا
    • ٹرمپ : آبنائے ہرمز کو جلد امریکی علاقہ قرار دیں گے
    • مشرقی انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا زلزلہ
    • سویڈن کی سفیر نے پاکستان کا 79واں یومِ آزادی منایا
    • جاپان میں ریکارڈ بارشوں سے ہزاروں مسافر ناریٹا ایئرپورٹ پر پھنس گئے، 8 افراد ہلاک
    • پاکستان ایشیا، مشرقِ وسطیٰ اور یورپ کے اہم بحری تجارتی راستوں کے تحفظ کی کوششوں میں شامل
    • کورین طلبہ نے پاکستان کے یومِ آزادی کی خوشی میں ’دل دل پاکستان‘ گا کر جشن منایا۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سعودی عرب کی پاکستان کیلئے غیرمعمولی حمایت، آزاد کشمیر میں بجلی منصوبوں کی فنڈنگ کرے گا

    By Khabrain Newsاپریل 4, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سعودی عرب کی جانب سے آزاد کشمیر میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے اہم قدم اٹھا لیا ہے، جس کے تحت سعودی عرب آزاد جموں و کمشیر کے 2 ہائیڈرو پاور پروجیکٹس کی فنڈنگ کرے گا۔

    سعودی فنڈ برائے ڈیویلپمنٹ کی جانب سے معاہدے پر دستخط کر دیے گئے ہیں، وفد کی صدارت سی ای او سلطان بن عبدالرحمان المرشد کر رہے تھے جنہوں نے سعودی عرب کی نمائندگی کی۔

    وفد نے آزاد کشمیر کا دورہ کیا اور شاؤنٹر اور جاگران 4 ہائیڈر پاور پراجیکٹس کی فنڈنگ کے معاہدے پر دستخط کیے۔

    دونوں پراجیکٹس سے نیشنل گرڈ میں 70 میگا واٹ کا اضافہ دیں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق شاؤنٹر ہائیڈرو پراجیکٹ 66 ملین ڈؑالرز کی لاگت سے نیشنل گرڈ کو 48 میگاواٹس بجلی فراہم کرے گا، جکہ جاگران 4 ہائیڈرو پراجیکٹ 41 ملین ڈالرز کی لاگت سے 22 میگا واٹس بجلی فراہم کرے گا۔

    پاکستان اور سعودی فنڈ برائے ڈیویلپمنٹ کی جانب سے حال ہی میں تعاون بڑھانے کے حوالے سے بات چنیت کی گئی تھی جس میں ایجنریج، صحت، ایجوکیشن اور انفراسکٹرچکر کے مختلف پراجیکٹس میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا۔

    پاکستان اکانامک افئیرز ڈویژن سیکریٹری ڈاکٹر کاظم نیاز کہتے ہیں کہ ہمارے اور سعودی فنڈ برائے ڈیویلمپنٹ کے درمیان پہلے ہی فریم ورک معاہدے ہو چکا تھا۔

    تاہم اب مستقبل کے متعدد پرایکٹس پر بات چیت کی گئی، جس میں سعودی فنڈ کی جانب دے دلچسپی دکھائی گئی ہے۔

    دوسری جانب چین کے بعد سعودی عرب دوسرا ملک ہے جو کہ باقاعدہ آزاد کشمیر میں پاکستان کے ساتھ پراجیکٹس پر کام کرنے جا رہا ہے۔

    چین کی جانب سے داسو، بھاشا ڈیم پر کام جاری ہے، اس حوالے سے چینی اینجینئیرز اور شہریوں کی جانب سے پراجیکٹس پر کام کیا جا رہا ہے۔

    یاد رہے کہ آزاد کشمیر کو بھارت متنازع علاقہ قرار دیتا ہے اور عالمی برادری کو یہاں پاکستان کے ساتھ تعاون یا سرمایہ کاری سے روکتا ہے۔

    سعودی عرب کی دلچسپی کے بعد بھارتی موقف کو خلیجی ریاستوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑے گا، جبکہ مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھی بھارتی موقف کو رسوائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      غزہ میں آکسیجن اسٹیشنز کی مکمل بندش کا خدشہ: وزارتِ صحت

      ترکیہ غزہ کو تنہا نہیں چھوڑے گا: طیب اردوان

      پنجاب کا 2029 تک اے آئی سے فعال صوبہ بننے کا منصوبہ

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.