جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا پر توہین عدالت کیس
جسٹس محسن اختر کیانی کی رخصت کے باعث انکی آجکی تمام کازلسٹ منسوخ
جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا پر توہین عدالت کیس کی کازلسٹ بھی منسوخ
توہین عدالت کیس کی آئیندہ تاریخ بعد میں جاری ہوگی ،
جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں تین رکنی لارجر بینچ نے آج سماعت کرنا تھی
![](https://dailykhabrain.com.pk/wp-content/uploads/2024/05/2643356-mohsinakhtarkiyanix-1716441791-883-640x480-1.jpg)