تازہ تر ین

ڈاکٹر یاسمین راشد کمر کی تکلیف مبتلا، سروسز اسپتال میں زیر علاج

پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد سروسز اسپتال میں زیر علاج

ڈاکٹر یاسمین راشد کو سروسز اسپتال کے جی او بلاک 5 میں رکھا گیا ہے ۔۔ اسپتال انتظامیہ

ڈاکٹر یاسمین راشد کمر کی شدید تکلیف میں مبتلا ہیں ۔ ذرائع اسپتال انتظامیہ

ساری رات مجھے نیند نہیں آئی میٹرس بدلیں ڈاکٹر یاسمین راشد کا انتظامیہ سے شکایت

اس سے اچھا تو میں جیل میں تھی ۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کا ڈاکٹرز سے مکالمہ

یاسمین راشد کا تاحال میٹرس نہ بدلا جاسکا وہ رات بھر کمر کی تکلیف کے باعث نہ سو سکیں ۔ اسپتال انتظامیہ

یاسمین راشد معدے میں تکلیف اور ڈی ہائیڈریشن کے باعث سروسز اسپتال منتقل ہوئی تھیں ۔۔

ڈاکٹر خدیجہ کی سربراہی میں میڈیکل بورڈ یاسمین راشد کا علاج معالجہ کر رہی ہے

میڈیکل بورڈ نے بلڈ سمیت دیگر ٹیسٹ تجویز کئے ہیں معدے میں انفیکشن کو تشخیص کیا جائے گا ۔ ذرائع میڈیکل بورڈ


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain