اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس
عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر آج فیصلے کا امکان
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے کیس کی سماعت کی
معاون وکیل کی استدعا،عدالت کی رضوان عباسی کو دن ایک بجے تک دلائل مکمل کرنے کی ہدایت
کیس کی سماعت میں وقفہ کردیا گیا
![](https://dailykhabrain.com.pk/wp-content/uploads/2024/05/2637978-bushrabibiimrankhan-1715099078-599-640x480-1.jpg)