تازہ تر ین

لاہور ایئرپورٹ سے جعلی پائلٹ گرفتار

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں ائیرپورٹ سیکیورٹی فورسز نے جعلی پائلٹ کو گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا، جعلی پائلٹ نے انٹرنیشنل ڈیپارچر لاوئج میں داخل ہونے کی کوشش کی تھی ۔

تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ سے پی آئی اے کا جعلی پائلٹ گرفتار کر لیا گیا۔جعلی پائلٹ محمد احمد کو ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس نے پی آئی اے کے جعلی کارڈ پر انٹرنیشنل ڈیپارچر لاوئج میں داخل ہونے کی کوشش پر گرفتار کیا گیا۔اے ایس ایف نے گرفتار جعلی پائلٹ کو ائیر پورٹ پولیس کے حوالے کر دیا، جس پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain