تازہ تر ین

ٹیکس ادا نہ کرنے والے نان فائلرز کی 20 ہزار موبائل سمیں بند

اسلام آباد:  پاکستان میں ٹیکس ادا نہ کرنے والے نان فائلرز کی 20 ہزار سے زائد موبائل سمیں بند کر دی گئیں۔

ہر روز 3 ہزار سے زائد موبائل فون کنکشن کو بند کیا جا رہا ہے، ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کو روزانہ کی بنیاد پر آگاہ کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نان فائلرز کی پانچ لاکھ سے زائد موبائل فون کنکشن بند کرنے کی تجویز پر مرحلہ وار عمل درامد کیا جائے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain