تازہ تر ین

سب خوش اور سلامت رہیں، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی عیدالاضحیٰ پر مبارکباد

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے عیدالاضحیٰ پر مبارکباد کا پیغام دیا ہے۔

بھارتی وزیراعظم  نے اپنے پیغام میں کہا کہ دعا ہے یہ خاص موقع ہمارے معاشرے میں ہم آہنگی اور اتحاد کے بندھنوں کو مزید مضبوط کرے۔

اپنے پیغام کے اختتام پر وہ دعاگو تھے کہ سب خوش اور سلامت رہیں۔

سب خوش اور سلامت رہیں، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی عیدالاضحیٰ پر مبارکباد

پاکستان کی طرح بھارت میں بھی مسلمان اپنے تہوار جوش و جذبے کے ساتھ مناتے ہیں، بھارتی وزیر اعظم ہونے کی حیثیت سے مودی ہر عید پر مبارکباد کے پیغام جاری کرتے ہیں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain