Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • چینی ارب پتی گو وینگئی کو امریکا میں 30 سال قید کی سزا
    • فیفا ورلڈ کپ میں جرمنی کو شکست، پیراگوئے میں قومی تعطیل کا اعلان
    • پاکستان میں سونے کی قیمت 4 لاکھ 25 ہزار روپے سے نیچے آگئی
    • ویراٹ کوہلی کی پاکستانی ننھے مداح جاہد احمد سے دل چھو لینے والی ملاقات
    • پی سی بی نے نیشنل بینک اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے لیے 6.7 ارب روپے منظور کر لیے
    • وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں شرکت کریں گے
    • وزیراعظم شہباز شریف کا زرعی شعبے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کا حکم
    • برازیل کے صدر لوئز لولا نے غزہ صورتحال پر نیتن یاہو کو ذمہ دار قرار دے دیا
    • سعودی ٹیم ورلڈ کپ سے باہر، فٹبال فیڈریشن چیف نے استعفیٰ دے دیا
    • لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر نجکاری کے بعد پی آئی اے کے چیئرمین مقرر
    • شدید گرمی سے جرمنی کی ٹرام پٹریاں پگھل گئیں
    • چین کے جنوب مغرب میں 5.5 شدت کا زلزلہ, 13 افراد زخمی
    • ایران: تہران کی منظور شدہ گزرگاہوں کے بغیر آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمدورفت قبول نہیں
    • وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتیں 1,700 سے تجاوز کر گئیں
    • مراکش کی دعا، سجدہ اور فتح کا جشن سوشل میڈیا پر وائرل
    • ایران: دوحہ دورہ صرف منجمد فنڈز کے لیے، امریکا سے مذاکرات نہیں
    • کویت ایئر ڈیفنس نے 2 بیلسٹک میزائل روک لیے، کوئی نقصان نہ ہونے کا فوجی دعویٰ
    • پیرس میں 24 گھنٹوں کے دوران 109 ہلاکتیں، شدید گرمی کی لہر خطرناک ثابت ہونے لگی
    • اسرائیلی حملوں سے لبنان کے تاریخی رومن کھنڈرات کو نقصان
    • پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، فگئیی تولہ قیمت 4 لاکھ 29 ہزار روپے کے قریب پہنچ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    روس میں حساس تحقیقاتی ادارے کی عمارت میں آتشزدگی؛ 8 افراد ہلاک

    By Khabrain Newsجون 25, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     ماسکو: روس کے دارالحکومت میں ایک ایسی عمارت میں آگ بھڑک اُٹھی جس میں روسی فوج کے لیے اسلحہ اور جنگی آلات بنانے والی کمپنی کا دفتر بھی ہے۔

    عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہلاک ہونے والے 8 افراد میں سے 2 نے اپنی جانیں بچانے کے لیے کثیرالمنزلہ عمارت سے چھلانگ لگا دی تھی اور شدید چوٹوں کے باعث ہلاک ہوگئے۔

    ماسکو کے علاقائی گورنر ووروبیوف نے بتایا کہ عمارت میں آکسیجن سلنڈرز بھی تھے جن میں دھماکا ہوا اور فرش کی سلیبیں گر گئیں۔ پوری عمارت میں دھواں بھر گیا۔

    اس عمارت میں 30 کمپنیوں کے دفاتر ہیں جن میں پلاٹن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ بھی شامل ہے جس پر امریکا نے پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔

    روسی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ پلاٹن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ روسی فوج کے لیے اسلحہ اور آلات ڈیزائن کرتا تھا جن میں لڑاکے طیارے، ہیلی کاپٹر، میزائل وغیرہ شامل ہیں۔

    پلاٹن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی پیرنٹ کمپنی کا کہنا ہے کہ ان کا دفتر آتشزدگی میں محفوظ رہا ہے۔ انھوں نے اس بات کی بھی تصدیق کی کہ یہ دفتر 1990 سے اب نجی ملکیت میں ہے۔

    سرکاری خبر رساں ایجنسی ٹاس کے مطابق عمارت میں آگ بجلی کے نظام میں خرابی کی وجہ سے لگی اور 5 ہزار مربع میٹر تک پھیل گئی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      چینی ارب پتی گو وینگئی کو امریکا میں 30 سال قید کی سزا

      برازیل کے صدر لوئز لولا نے غزہ صورتحال پر نیتن یاہو کو ذمہ دار قرار دے دیا

      شدید گرمی سے جرمنی کی ٹرام پٹریاں پگھل گئیں

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.