Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ
    • وزیراعظم کی پی پی کو گلگت بلتستان اسمبلی میں حکومت بنانے کی دعوت
    • ایوان صدر کیلیے 2 ارب، وزیراعظم پبلک آفس کیلیے 92 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز
    • ٹرمپ کے ساتھ مکمل اتفاق، ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکے گا: نتن یاہو
    • گلبرٹو مورا نے رقم کی تاریخ، فیفا ورلڈ کپ میں میکسیکو کی نمائندگی کرنے والے کم عمر ترین کھلاڑی بنے
    • نیپال،مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، آٹھ ہلاک، 16 زخمی
    • ممتا بنرجی کے خلاف مقدمہ درج، انتخابی مہم میں اشتعال انگیز بیان دینے کا الزام
    • کین ولیمسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • سولرپینلز پر ٹیکس نہیں لگایا جارہا ہے، ایف بی آر حکام
    • ملاقات یا ڈیل پر دستخط کرنے سے ایرانی منجمد فنڈ بحال نہیں ہوں گے: امریکی نائب صدر
    • امپورٹ کی جانیوالی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنےکا فیصلہ
    • دنیا بھر میں فیس بک کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا
    • ایلون مسک دنیا کا پہلا کھرب پتی بننے کے قریب
    • موٹر وے حادثہ سابق سینیٹر تاج آفریدی انتقال کر گئے
    •  بجٹ اجلاس:  18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش
    • لاہور: ایکسپائر سیرپ برآمد، فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے سویٹ کریم سیل کر دیا
    • ایک لاکھ بھارتیوں نے جعلی ڈگریوں سے امریکی H-1B ویزا حاصل کیا
    • ماس ٹرانزٹ سسٹم، ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم
    • کین ولیمسن نے بین انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
    • سعودی عرب میں حضرت عمرؓ کے نام کی تحریروں والے پتھر دریافت
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مکھی کو مارنے والا شخص ایک آنکھ سے محروم ہوگیا

    By Khabrain Newsجولائی 31, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    موسم  گرما میں مکھیوں کی بھرمار ہوجاتی ہے، ان دنوں بھی مکھیوں نے عوام الناس کی ناک میں دم کیا ہوا ہے اور کئی لوگ مکھیوں کو مارنے کی کوشش کرتے ہوئے بھی نظر آتے ہیں، مگر خیال رہے کہ کہیں مکھی کو مارنے کی پاداش میں آپ اپنی آنکھ سے محروم نہ ہوجائیں !

    مکھیاں ہمیں بہت تنگ کرتی ہیں، کبھی یہ چہرے پر بیٹھتی ہیں، کبھی ہاتھوں، پائوں اور جسم کے دوسروں حصوں پر۔۔۔ ہم انہیں اڑاتے ہیں اور بعض اوقات غصے میں آ کر انہیں ہلاک کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایسی ہی  کوشش  ایک چینی شخص نے بھی کی تھی، وہ اپنے چہرے پر بیٹھی مکھی کو ’ آن دی اسپاٹ‘ مارنے میں تو کامیاب ہوگیا مگر اس کا نتیجہ اسے اپنی آنکھ سے محرومی کی صورت میں بھگتنا پڑا۔

    دراصل مکھیوں کے جسم پر جراثیم ہوتے ہیں اور یہ ان کی منتقلی کا اہم ذریعہ ہوتی ہیں، جہاں یہ بیٹھتی ہیں وہاں یہ جراثیم بھی چھوڑ دیتی ہیں جو مختلف بیماریوں کے پھیلاؤ کا سبب بنتے ہیں۔

    چینی جریدے یانگ چین ایوننگ نیوز کی رپورٹ کے مطابق شین ژین نامی شہر کا رہائشی وو نامی شخص نے  بائیں گال پر بیٹھی ہوئی مکھی کو تھپڑ سے وہیں مار تو ڈالا  مگر اس کے   ایک گھنٹے بعد ہی اس کی بائیں آنکھ سرخ ہونا شروع ہوگئی، اس میں ورم آگیا اور  وو کو سخت تکلیف ہونے لگی۔

    تمام جتن کرنے کے  بعد بھی جب وو کی آنکھ میں افاقہ نہ ہوا  تو وہ اسپتال چلاگیا جہاں ڈاکٹر نے اسے دوائیں دے دیں، مگر آنکھ کی حالت بجائے بہتر ہونے کے بگڑتی چلی  گئی۔ چند روز کے بعد جب وہ دوبارہ اسپتال گیا تو اس کی  بائیں آنکھ کی بینائی تقریباً ختم ہوچکی تھی اور  آنکھ کے ڈیلے کے اطراف  زخم بن گئے تھے۔

    ماہر امراض چشم نے ٹیسٹ کرنے کے بعد تشخیص کیا کہ یہ بیکٹیریل انفیکشن تھا جو مکھی کو مارنے کی وجہ سے وو کی آنکھ میں سرایت کرگیا تھا۔

    وو کو ڈاکٹروں نے بتایا کہ انفیکشن بہت زیادہ پھیل چکا ہے اور اگر آنکھ کو نکالا نہ گیا تو یہ انفیکشن دماغ  تک جا پہنچے گا، چنانچہ صرف ایک مکھی کو مارنے کی وجہ سے وو اپنی آنکھ سے محروم ہوگیا۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    دنیا کے سب سے بڑے بچھو کی 41 کروڑ برس قدیم باقیات دریافت

    ایک لیٹر میں ’’900 کلومیٹر‘‘ سے زائد سفر کرنے والی حیرت انگیز کار ایجاد

    مچھروں کے خاتمے کیلئے گوگل کا ’32 ملین موسکیٹو آرمی‘ چھوڑنے کا منصوبہ

    تازہ ترین

    وزیراعظم کی پی پی کو گلگت بلتستان اسمبلی میں حکومت بنانے کی دعوت

    ایوان صدر کیلیے 2 ارب، وزیراعظم پبلک آفس کیلیے 92 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز

    گلبرٹو مورا نے رقم کی تاریخ، فیفا ورلڈ کپ میں میکسیکو کی نمائندگی کرنے والے کم عمر ترین کھلاڑی بنے

    نیپال،مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، آٹھ ہلاک، 16 زخمی

    کین ولیمسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.