Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
    • ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
    • پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • جیسن گلیسپی کا انکشاف PCB اب بھی ہزاروں ڈالر کا مقروض
    • پاکستان عمان تجارت گوادر اور صحار کو جوڑنے کا منصوبہ
    • کیف پر روسی میزائل و ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک
    • زینگ وین کا سنسنی خیز کم بیک سابق چیمپئن ایگا سویاتیک کو اپ سیٹ کردیا
    • پاکستان ٹرافی جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے: وہاب ریاض
    • آبنائے ہرمز میں بحران، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر کے قریب
    • اسرائیلی فورسز کی مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے علاقوں میں کارروائیاں
    • کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے
    • پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فلم ‘باغبان’ میں کام نہیں کرنا چاہتی تھی، ہیما مالنی

    By Khabrain Newsاگست 2, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری میں ڈریم گرل کے نام سے مشہور اداکارہ ہیما مالنی نے کہا ہے کہ اُنہوں نے فلم ‘باغبان’ میں کام سے انکار کردیا تھا۔

    بھارتی میڈیا کے مطابق ہیما مالنی نے اپنے انٹرویو کے دوران اپنی مقبول فلم ‘باغبان’ میں ماں کا کردار ادا کرنے کے بارے میں بات کی۔

    ہیما مالنی نے کہا کہ جب مجھے فلم ‘باغبان’ کی پیشکش ہوئی اور میں نے اسکرپٹ پڑھی تھی تو میں نے پیشکش قبول کرنے سے انکار کردیا تھا کیونکہ میں چار جوان اداکاروں کی ماں کا کردار نہیں کرنا چاہتی تھی۔

    سینیئر اداکارہ نے کہا کہ میں نے اس فلم سے قبل کبھی بھی ماں کا کردار نہیں کیا تھا، اسی وجہ سے مجھے کسی کی ماں بننا بہت عجیب لگ رہا تھا۔

    اُنہوں نے کہا کہ جب میری والدہ کو فلم کی پیشکش کے بارے میں علم ہوا تو اُنہوں نے مجھے یہ کردار کرنے پر زور دیا۔

    ہیما مالنی نے کہا کہ میری والدہ نے مجھے امیتابھ بچن کا حوالہ دے کر فلم کے لیے راضی کیا، والدہ نے کہا کہ فلم میں امیتابھ بچن باپ کا کردار ادا کریں گے تو تمہیں یہ فلم لازمی کرنی چاہیے۔

    اداکارہ نے مزید کہا کہ میں نے والدہ کی جانب سے سمجھانے پر ہی فلم میں کام کرنے کے لیے رضا مندی ظاہر کی۔

    واضح رہے کہ اکتوبر 2003 میں ریلیز ہونے والی فلم ‘باغبان’ کی کاسٹ میں میں ہیما مالنی اور امیتابھ بچن کے علاوہ سلمان خان، مہیما چودھری، امن ورما، سمیر سونی، ساحل چڈھا اور ناصر خان بھی شامل تھے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      تازہ ترین

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.