Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
    • ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
    • پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • جیسن گلیسپی کا انکشاف PCB اب بھی ہزاروں ڈالر کا مقروض
    • پاکستان عمان تجارت گوادر اور صحار کو جوڑنے کا منصوبہ
    • کیف پر روسی میزائل و ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک
    • زینگ وین کا سنسنی خیز کم بیک سابق چیمپئن ایگا سویاتیک کو اپ سیٹ کردیا
    • پاکستان ٹرافی جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے: وہاب ریاض
    • آبنائے ہرمز میں بحران، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر کے قریب
    • اسرائیلی فورسز کی مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے علاقوں میں کارروائیاں
    • کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے
    • پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فلم ‘ویدا’ کیوجہ سے تنقید کا شکار جان ابراہم کے حق میں تمنا بھاٹیا بول پڑیں

    By Khabrain Newsاگست 4, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ تمنا بھاٹیا نے سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا نشانہ والے ایکشن اسٹار جان ابراہم کی حمایت میں بیان جاری کردیا۔

    بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں جان ابراہم کی نئی آنے والی فلم ‘ویدا’ کا ٹریلر ریلیز ہوا تھا جس کے بعد سے اداکار کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا سامنا ہے۔

    صارفین کا کہنا ہے کہ جان ابراہم ہر بار روایتی ایکشن فلم ہی کرتے ہیں جبکہ بھارتی صحافی نے بھی فلم ‘ویدا’ کے ٹریلر لاؤنچ کی تقریب میں اداکار سے سوال کیا تھا کہ آپ کی زیادہ تر فلمیں وہی پُرانی ایکشن کہانیوں پر مبنی ہوتی ہیں جس پر جان ابراہم غصے سے بھڑک اُٹھے تھے۔

    اب فلم ‘ویدا’ میں مختصر کردار ادا کرنے والی اداکارہ تمنا بھاٹیا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر فلم کا ٹریلر شیئر کرتے ہوئے ساتھ میں ایک طویل نوٹ بھی تحریر کیا۔

    تمنا بھاٹیا نے کہا کہ فلم ‘ویدا’ صرف ایک ایکشن فلم نہیں ہے بلکہ یہ اس سے بڑھ کر ہے لہٰذا فلم کو اُس کی ظاہری شکل سے نہ پرکھیں، میرے پیارے دوست اور ایکشن ہیرو جان ابراہم اپنے مداحوں کے لیے اس بار ایک مختلف کہانی لیکر آرہے ہیں۔

    اداکارہ نے کہا کہ اس فلم کی سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ ‘ویدا’ کے ذریعے نکھل ایڈوانی تقریباً 6 یا 7 سال بعد بطور ہدایتکار بالی ووڈ میں واپسی کررہے ہیں۔

    اُنہوں نے مزید کہا کہ بےشک! فلم میں میرا کردار مختصر ہے لیکن میں ‘ویدا’ کی ریلیز کے لیے بہت زیادہ پُرجوش ہوں، مجھے یقین ہے کہ فلم کی کہانی شائقین کو بہت پسند آئے گی۔

    یاد رہے کہ ایکشن سے بھرپور فلم 15 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی، فلم کی کاسٹ میں اداکارہ شروری بھی شامل ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      تازہ ترین

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.