Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
    • ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
    • پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • جیسن گلیسپی کا انکشاف PCB اب بھی ہزاروں ڈالر کا مقروض
    • پاکستان عمان تجارت گوادر اور صحار کو جوڑنے کا منصوبہ
    • کیف پر روسی میزائل و ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک
    • زینگ وین کا سنسنی خیز کم بیک سابق چیمپئن ایگا سویاتیک کو اپ سیٹ کردیا
    • پاکستان ٹرافی جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے: وہاب ریاض
    • آبنائے ہرمز میں بحران، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر کے قریب
    • اسرائیلی فورسز کی مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے علاقوں میں کارروائیاں
    • کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے
    • پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عُمرے سے قبل آئمہ بیگ کی جدہ میں پرفارمنس، گلوکارہ تنقید کا شکار

    By Khabrain Newsاگست 4, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جدہ: پاکستانی میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے سعودی عرب کی میوزیکل نائٹ میں پرفارمنس کے بعد اپنے عُمرے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں جس کی وجہ سے گلوکارہ کو کڑی تنقید کا سامنا ہے۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے شہر جدہ میں ‘جدہ سیزن’ کے تحت پاکستان اور انڈونیشیا میوزیکل نائٹ کا انعقاد کیا گیا تھا۔

    اس میوزیکل نائٹ میں پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ، بلال سعید، سونو ڈانس گروپ اور انڈونیشیا کی صف اول گلوکارہ لیڈی را را نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔

    ان ٹاپ گلوکاروں کی پرفارمنس دیکھنے کے لیے ہزاروں پاکستانیوں نے جدہ کی میوزیکل نائٹ میں شرکت کی۔

    سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر میوزیکل نائٹ کی ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں جن میں آئمہ بیگ کو اپنے مقبول گانوں پر پرفارم کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

    آئمہ بیگ نے اپنے گانے مست ملنگ اور کیف و سرور سمیت دیگر گانوں پر بھی زبردست پرفارمنس دی جس نے میوزیکل نائٹ کے شرکاء کے دل جیتے۔

    گلوکارہ نے جہاں ایک طرف میوزیکل نائٹ میں پرفارم کیا تو وہیں دوسری جانب اُنہوں نے اس تقریب کے بعد عُمرے کی سعادت بھی حاصل کی۔

    اُنہوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں اپنی چند تصاویر شیئر کیں جن میں گلوکارہ کو عُمرہ ادا کرتے اور خانہ کعبہ کو چُھوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

    آئمہ بیگ کی یہ تصاویر جیسے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین نے اُنہیں کڑی کا تنقید کا نشانہ بنایا۔

    صارفین نے گلوکارہ سے سوال کیا کہ پہلے آپ نے جدہ میں پرفارم کیا اور پھر عُمرہ کرنے پہنچ گئیں، اب یہ سب کرکے کونسا پیغام دینا چاہ رہی ہیں۔

    سوشل میڈیا صارفین نے یہ بھی کہا کہ اگر آپ عُمرہ کررہی ہیں تو براہِ کرم! اپنا موبائل فون تو چھوڑ دیں، آپ ہر ایک قدم پر اپنی تصویر لیکر سوشل میڈیا پر پوسٹ کردیتی ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      تازہ ترین

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.