Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان
    • باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا
    • گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم
    • ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ
    • * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات
    • قانون شکنی کرنیوالوں کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا: گورنر کے پی کے
    • فلائی دبئی ہائی جیکنگ، پائلٹ اسرائیلی ایئرپورٹ پر طیارہ ٹکرانا چاہتا تھا، یو اے ای
    • چکوال :کرولی میں جانوروں کی پراسرار بیماری نے سراٹھا لیا
    • کراچی، آٹزم سے متاثرہ بچوں کی مفت تعلیم اور تھراپی کا انتظام
    • پمز’ مریضوں کیلئے سہولتیں بڑھانے کا فیصلہ’ نئے شعبے’ خصوصی تعلیمی پروگرام شروع
    • اسلامی یونیورسٹی کی گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کے معاملے میں مزید تلخ انکشاف
    • کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں تاجروں کے اعلی سطحی اجلاس کے موقع پر زبیر موتی والا ،انجم نثار ، مرزا اختیار بیگ ،زکریہ عثمان ،حنیف گوہر ،یونس بشیر ،شیخ عمر ریحان ، فیصل معیز اور دیگر موجود ہیں
    • کراچی تباہ حال ،صنعتکاروں اور تاجروں نے شہر کو خطرناک قرار دیدیا
    • وزیراعلیٰ سندھ کل چین کے دورے پر روانہ ہوں گے
    • 5 اگست 2019کو کشمیر کی تقسیم سوچی سمجھی سازش تھیسردار عتیق احمد خان
    • مظفرآباد: وزیراعظم آزادکشمیر افتخار گیلانی پاور ڈویلپمنٹ آف آرگنائزیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
    • گولڈ میڈلسٹ لائبہ اعجاز کی موت، ہارورڈ میں داخلے کا جھانسہ دینے کا الزام
    • 1965کے تحت 2023 تک کے زیر التوا 86 فیصد مقدمات کے فیصلے
    • لمز میں فضائی آلودگی کے اسباب اور پھیلا پر تحقیق کیلئے نیا مرکز قائم
    • دو مزید واقعات میں 8 سالہ معصوم بچیوں کو جنسی درندگی کا نشانہ بنانے کا انکشاف
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لاہور کار حادثے میں 6 افراد کی ہلاکت؛ ملزم افنان کی ضمانت منظور

    By Khabrain Newsستمبر 11, 2024
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: کار حادثے میں 6 افراد کی ہلاکت کے کیس میں عدالت نے ملزم افنان کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ڈیفنس کے علاقے میں کار حادثے کے ملزم افنان کی درخواست ضمانت پر سماعت لاہور ہائی کورٹ میں ہوئی، جس میں وکلا نے دلائل دیتے ہوئے بتایا کہ یہ ایف آئی آر 322 کے تحت درج ہوئی ، جس پر عدالت نے استفسار کیا کہ کیا یہ دوبارہ کوئی واقعہ رونما ہوا ہے، جس پر وکیل نے بتایا کہ یہ اسی دن کاواقعہ ہے، اس میں 3 بیانات دیے گئے ہیں۔وکیل نے دلائل میں کہا کہ تفتیش میں افنان کے 3 دوستوں کو بے گناہ کردیا گیا ۔ مدعی کے لگائے گئے الزامات ثابت نہیں ہوئے۔ اس وقوعہ کی جیوفینسنگ کروائی گئی، جن گواہان کو شامل کیا گیا وہ موقع پر موجود نہیں تھے۔گواہ زبیر غفور کےلیے 2 بیانات جمع کرائے گئے۔وکیل نے کہا کہ افنان کی عمر 17 سال 6 ماہ بنتی تھی، جس پر عدالت نے استفسار کیا کہ کیا اسے جیونائل ڈکلیئر کیا گیا؟، جس پر وکیل نے کہا کہ جی چالان میں اسے جیونائل لکھا گیا ہے۔ وکیل نے استدعا کی کہ اگر چھ ماہ میں ٹرائل شروع نہیں ہوتا توضمانت دی جائے۔بعد ازاں مدعی کے وکیل نے اپنے دلائل میں عدالت کو بتایا کہ جس وقت میں نےپہلا بیان دیا، اس وقت میں حواس باختہ تھا۔ جب میرے حواس بہتر ہوئے تو میں نے ضمنی بیان دیا۔ گواہان کے بیان کا اس ضمانت کیس سے تعلق نہیں ہے۔عدالت نے مدعی کے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ کیا ضمانت ہوا میں دی جائے گی؟۔ جوشواہد موجود ہیں انہی کی روشنی میں ضمانت پر فیصلہ ہوتا ہے۔عدالت کو بتایا گیا کہ ملزم نے گاڑی کو صرف ٹکر نہیں ماری بلکہ اس نے نیت سے ٹکر ماری۔ عام ایکسیڈنٹ میں گاڑی 55 فٹ دور تک نہیں گرتی۔ گاڑیوں کی فرانزک رپورٹ آنا ابھی باقی ہے۔سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ جیونائل کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ جب میڈیکل بورڈ کی رپورٹ آجائے گی تب ضمانت پر فیصلہ کرلیا جائے۔ جیوفینسنگ کی رپورٹ بھی واضح نہیں ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا

      چیف جسٹس کی بار نمائندگان سے نشست’ ڈیجیٹل عدالتی اصلاحات پر بریفنگ

      مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، پی آئی اے کا ریاض کیلئے فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.