Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان ایشن ٹیم اسکوائش چیمین 10 سال بعد گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب
    • ویگو ڈالے کے ذریعے سرمایہ کاری نہیں کروائی جا سکتی: اسد عمر
    • لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں دوسرے نمبر پر ‘ انسداد سموگ کارروائیاں تیز
    • افغانستان ‘ پولیو کے 50 کیسز سامنے آ گئے، وائرس کی پاکستان منتقلی میں اضافہ
    • انویسٹی گیشن آج
    • DGISPR لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ
    • پاکستان اور سوڈ ان میںسفارتی و سرکاری پاسپورٹ پر ویزہ ختم کرنے کا معاہدہ
    • دعوت و تبلیغ کا کام عام کام نہیں یہ انبیائے کرام کی میراث ہے علمائے کرام
    • زرعی صنعتی کیلئے بجلی کی اضافی کھپت پر ریلیف مزید کم کرنیکا فیصلہ
    • پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کا شوہر سے خلع کیلئے فیملی کورٹ سے رجوع
    • پیراگوئے کے صدر کا بینک سکینڈل پر مواخذہ، عہدے سے برطرف اور نظربند
    • بشریٰ بی بی نے ذاتی خرچ پر ماہر ڈاکٹر سے علاج کروانے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا
    • امریکی تاریخ میں نیا باب، ڈیب ہالینڈ پہلی خاتون ریڈ انڈین گورنر منتخب
    • اسحاق ڈار کا لیاقت بلوچ سے ٹیلی فونک رابطہ، 10نومبر کو مذاکرات کا آخری دور ہوگا
    • اسحاق ڈار داتا گنج بخش کے مزار پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
    • حضرت داتا گنج بخش کی تعلیمات محبت و اخوت کا لازوال پیغام:اسحاق ڈار
    • جنوبی وزیرستان میںبم ڈسپوزل اہلکار شہید’سکیورٹی فورسز کی ضلع بنوں میں کارروائی،4دہشت گرد جہنم واصل
    • پنجاب میں کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی: عظمیٰ بخاری
    • اسلام آباد:وزیر داخلہ محسن نقوی اپنے ہم منصب سوڈانی وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل بابکر سمرا مصطفی دونوں ممالک کے مابین سرکاری اور ڈپلومیٹک پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے ویزہ فری معاہدہ کے بعد مصافحہ کر رہے ہیں۔
    • اسرائیلی صدر کی آئزن کوٹ کو حکومت بنانے کی دعوت
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان پائیدار بندرگاہوں اور انفراسٹرکچر میں تعاون کے معاہدے پر دستخط

    By Khabrain Newsاکتوبر 2, 2024
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

      اسلام آباد: پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان مارسک کے ٹرانس شپمنٹ پورٹ کے لیے پائیدار بندرگاہوں اور انفراسٹرکچر میں شراکت داری کے معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں معاہدے کا مقصد پاکستان کی معیشت کو مضبوط بنانا اور بین الاقوامی تجارت کے لیے بندرگاہوں کو جدید بنانا ہے۔

    اس معاہدے کی تکمیل میں اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی کوششوں نے کلیدی کردار ادا کیا ہے  جو پاکستان کی معیشت کو درست راہ پر گامزن کرنے کے لیے کوشاں ہے۔

    معاہدے پر ڈنمارک کے وزیر برائے صنعت، کاروبار اور مالیاتی امور ”مسٹر مورٹن بوڈسکوف“ اور پاکستان کے وزیر برائے بحری امور قیصر احمد شیخ نے دستخط کیے۔

    اس موقع پر وزارت خزانہ، صنعت و تجارت کے وزرا اور ایس آئی ایف سی کے عہدیداران بھی موجود تھے دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والے اس معاہدے سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے دروازے کھل جائیں گے۔

    آج ہونے والے معاہدے سے بین الاقوامی کمپنی مارسک پاکستان میں ٹرانس شپمنٹ پورٹ بزنس کا آغاز کر دے گی اس معاہدے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں پاکستان اور ڈنمارک کے سفرا نے بھی اہم کردار ادا کیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی

      سام سنگ دنیا کی سب سے زیادہ منافع بخش کمپنی بننے کے قریب

      پاؤنڈ کی قدر میں کمی، 365 روپے تک گر گیا، یورو 380 روپے پر مستحکم

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.