Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پیرس ائیر شو میں پاکستانی ایف17 تھنڈر vertical ٹیک آف وڈیو وائرل
    • بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم
    • قوانین کیخلاف ورزی پر گلوکار بادشاہ کا نائٹ کلب سیل
    • اداکارہ میرب علی کو اچانک سرجری کیوں کروانا پڑی؟ اصل وجہ سامنے آگئی
    • ملکی توانائی شعبے کے لیے خوش آئند پیشرفت، سانگھڑ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت
    • ایک عام انجینئر سے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ کر ایشیا کا دوسرا امیر ترین فرد بننے والا شخص
    • بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں: وزیراعظم
    • وسیم، مصباح اور فخرِ عالم نے حج کرکے بال کیوں نہیں منڈوائے؟
    • دہلی کے ریسٹورنٹ میں ہولناک آتشزدگی، 21 افراد ہلاک
    • ہیروئن کے کردار ہمیشہ نہیں رہتے، میں اس کیلئے تیار ہوں: ماہرہ خان
    • ’ایبولا آیا تو ہم ختم ہو جائیں گے‘، کانگو کے کیمپ خوف کی لپیٹ میں
    • پری شندور پولو ٹورنامنٹ 2026 کا ٹائٹل چترال اسکاؤٹس اے نے جیت لیا
    • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اصافہ فی بیرل قیمت 41۔91 ریکارڈ
    • پاکستان اٹلی معاہدہ سفارتی پاسپورٹ پر ویزے کی شرط ختم
    • لبنان سے فوری نکل جائو اسرائیل کو پاکستان کی وارننگ
    • سمارٹ لاک دائون میں نرمی مارکیٹیں شاپنگ مال بازار 9 بجے تک کھلے رہیں گے
    • روس کی یوکرین پر چڑھائی سیکڑوں ڈرائون 73 میزائل صنعتی اہداف نشانہ
    • ایران کا کویت اور بحرین ایئر پورٹ پر حملہ
    • پنکی ڈرگ والی پر ڈرامہ بنانے کا اعلان کیا گیا اس موضوع پر فلم بننی چاہیے تھی عظمیٰ بخاری
    • پنجاب میں انسداد ڈینگی کارروائیوں کیلئے افسران کو فوری متحرک ہونے کی ہدایت
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    حنا خان کو بچاتے کارتک کو مداحوں نے شاہ رُخ خان کہہ دیا

    By Khabrain Newsاکتوبر 2, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بالی وڈ اسٹارز حنا خان، کارتک آریان، ترپتی ڈمری، سونالی بیندرے سمیت کئی دیگر مشہور شخصیات نے حال ہی میں ‘نمو بھارت ایونٹ‘ میں مشہور ڈیزائنر  منیش ملہوترا کے لیے ریمپ پر واک کی۔

    ‘نمو بھارت ایونٹ‘ تقریب کی کئی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں تاہم اداکارہ حنا خان کی کارتک آریان سے کی جانے والی گریٹنگ کے دوران کیمرے کی آنکھ میں قید ہونے والی ویڈیو فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر وائرل ہوگئی۔

    انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی ویڈیو  میں دیکھاجاسکتا ہے کہ کینسر سے جنگ لڑتی بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا خان اسٹیج پر اداکار کارتک آریان سےہائے ہیلو  کرتے ہوئے اپنا توازن کھو بیٹھی ہیں۔

     اداکارہ حنا خان جیسے ہی کارتک سے  گلے ملنے کے لیے آگے بڑھیں، اچانک توازن کھونے کی وجہ سے لڑکھڑاگئی تاہم اس موقع پر حاضر دماغی دکھاتے ہوئے کارتک آریان  نے ہندی فلموں کے ہیرو کی طرح  فورا حنا کو تھام لیا۔

    ویڈیو کے کمنٹ سیکشن میں مداحوں کی جانب سے کارتک آریان کو رئیل لائف ہیرو کا خطاب دیدیا گیا۔

    پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے مداحوں نے چندو چیمپئن اسٹار  کارتک آریان کو شاہ رُخ خان کا خطاب دے دیا ۔

    مداحوں کا کہنا تھا کہ ‘بالی وڈ کے آئیکن اسٹار کنگ خان بھی اپنے سگنیچر  پوز میں باہیں کھول کر رومانس کرتے نظر آتے ہیں تاہم کارتک نے باہوں کو رومانس نہیں بلکہ ریسکیو کیلئے استعمال کیا کو کہ بہت دل آویز لمحہ تھا‘۔

    واضح رہے کہ مشہور ٹیلی ویژن شو ‘یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے‘ میں اکشرا کے کردار سے شہرت حاصل کرنے والی ادکارہ حنا خان نے مداحوں کو حال ہی میں آگاہ کیا کہ انہیں کینسر کا مرض لاحق ہوگیا ہے۔

    چھاتی کے کینسر کی تشخیص کے بعد سے ہی اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے اپڈیٹس دیتے ہوئے اس نئے لیکن مشکل سفر میں مداحوں کو اپنے ساتھ رکھا ہوا ہے۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    قوانین کیخلاف ورزی پر گلوکار بادشاہ کا نائٹ کلب سیل

    اداکارہ میرب علی کو اچانک سرجری کیوں کروانا پڑی؟ اصل وجہ سامنے آگئی

    ہیروئن کے کردار ہمیشہ نہیں رہتے، میں اس کیلئے تیار ہوں: ماہرہ خان

    تازہ ترین

    ایک عام انجینئر سے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ کر ایشیا کا دوسرا امیر ترین فرد بننے والا شخص

    بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں: وزیراعظم

    دہلی کے ریسٹورنٹ میں ہولناک آتشزدگی، 21 افراد ہلاک

    لبنان سے فوری نکل جائو اسرائیل کو پاکستان کی وارننگ

    پنجاب میں انسداد ڈینگی کارروائیوں کیلئے افسران کو فوری متحرک ہونے کی ہدایت

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.