یرس ائیر شو میں پاکستان ایئر فورس کے JF-17 تھنڈر جنگی طیارے نے شاندار فضائی مظاہرہ کرتے ہوئے حاضرین کی بھرپور توجہ حاصل کر لی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں JF-17 کو انتہائی طاقتور انداز میں ورٹیکل کلائمب (عمودی پرواز) کرتے دیکھا جا سکتا ہے، جسے فضائی ماہرین اور شائقین کی جانب سے سراہا جا رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق طیارے کی کارکردگی، رفتار اور فضائی مہارت نے بین الاقوامی دفاعی حلقوں میں پاکستان کی ایوی ایشن صلاحیتوں کو اجاگر کیا۔
پیرس ائیر شو میں پاکستانی ایف17 تھنڈر vertical ٹیک آف وڈیو وائرل
