Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email بھارت کی تہاڑ جیل میں قید حریت رہنما یاسین ملک نے بھوک ہڑتال ختم کر دی ہے۔ترجمان جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے جاری بیان کے مطابق دلی ہائی کورٹ نے حکام کو یاسین ملک کومناسب طبی دیکھ بھال کا حکم دیا ہے ،جس کے بعد انہوں نے بھوک ہڑتال ختم کر دی۔