Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کے پی میں گورنر راج ، ایمرجنسی کانفاذ اس کا علاج نہیں: بیرسٹرگوہر
    • ایمرجنسی نہ لگنے کی اب کوئی گنجائش نہیں بچی: محسن نقوی
    • گورنر راج کنفرم مولا نا کی مصالحت کی کوشش
    • اسلام آباد:صدر آصف علی زرداری سے شہبازشریف کی ملاقات ‘وزیراعظم سے فضل الرحمن بھی ملے۔
    • کے پی میں گورنر راج کا خدشہ’ پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس طلب
    • دانش آٹی پارک سے پاکستان کے نوجوانوں کیلئے ترقی کی نئی راہیں کھل گئیں وزیراعظم
    • وفاقی وزیر اطلاعات عطا ء تارڑ خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کے دور حکومت کے حوالے سے پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
    • پی ٹی آئی نے خیبر پختونخواہ دہشت گردوں کے حوالے کر دیاعطا اللہ تارڑ
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نوبل امن انعام نہ ملنے پر برہم
    • علاقائی سفارت کاری کشیدگی میں اضافے کی روک تھام بحرانوں کے حل کا ذریعہ ہونی چاہیےمسعود پزشکیان
    • لندن میں پارلیمنٹ کی نشست پر باحجاب خاتون منتخب
    • کم جونگ ان شدید موٹاپے کا شکار والد کی طرح دل کے امراض کا خطرہ
    • حرمین شریفین کی حرمت سرخ لکیر اسے عبور نہیں کیا جا سکتا امام حرم
    • صوابی میں ہمارا پلان سن کر مخالفین کے ہوش اڑ جائیں گےسہیل آفریدی
    • ایمرجنسی یا گورنر راج یا پھر دونوں؟ فیصلہ آج ہوگا:گورنر فیصل کریم کنڈی
    • پاکستان کا سلامتی کونسل سے حوثی حملےرکوانے کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ
    • نوجوانوں کو کھیلوں جیسی صحت مند سرگرمیوں کی جانب راغب کرنا ہے: وزیر اعلیٰ بلوچستان
    • سید علی خامنہ ای کا قتل سنگین غلطی تھی سابق ڈپٹی چیف آف سٹاف اسرائیل
    • اسلام آباد:نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ترکیہ میں نامزد پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ ملاقات کررہی ہیں۔
    • پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ کی اسحاق ڈار سے ملاقات پاک ترکیہ تعلقات مستحکم بنانے پر زور
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لاہور آج پھر پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر، بارش کا امکان کم

    By Khabrain Newsنومبر 30, 2024
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    صوبائی دارالحکومت آج پھر پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آ گیا جب کہ بارش کے امکانات بھی کم ہو گئے۔

    شہر میں ایئر کوالٹی انڈیکس 800 سے لے کر 290 تک ریکارڈ کیا گیا ہے جب کہ لاہور میں اوسطاً ایئر کوالٹی انڈکس290  ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ حکومت پنجاب کی جانب سے شہر بھر کے اسکول کالجز، یونیورسٹیز  اور  تفریحی مقامات پہلے ہی کھولے جا چکے ہیں جب کہ لاہور سمیت 4 اضلاع میں تعمیراتی کام کی اجازت بھی دے دی گئی ہے۔

    اجازت کے بعد زگ زیگ ٹیکنالوجی پر بھٹے بھی کام کرسکیں گے جب کہ سرکاری و نجی دفاتر کو 100 فیصد عملے کے ساتھ کام کرنے کی اجازت بھی مل گئی ہے۔ اسی طرح ہیوی ٹریفک پیر سے جمعرات تک اضلاع میں داخل ہوسکے گی، تاہم جمعہ سے اتوار تک ہیوی ٹریفک کو داخلے کی اجازت نہیں ہوگی ۔

    دکانیں، مارکیٹیں، شاپنگ مالز 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ برقرار  ہے جب کہ ریسٹورینٹس کا ان ڈور، آوٹ ڈور ڈائننگ 10 بجے تک ہوگا۔ ہوڈ سسٹم نصب کیے بغیر باربی کیو کی اجازت نہیں ہوگی۔

    دریں اثنا انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسموگ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائیوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

    دوسری جانب لاہور سمیت پنجاب بھر کے مختلف اضلاع میں بادل بغیر برسے ہی گزر رہے ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بادل موجود ہیں تاہم ان کے برسنے کے امکانات کم ہو گئے ہیں۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کی توقع ہے۔

    لاہور میں آج کم سے کم درجہ حرارت 10 جب کہ زیادہ سے زیادہ 25 تک جانے کے امکانات ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا

      چیف جسٹس کی بار نمائندگان سے نشست’ ڈیجیٹل عدالتی اصلاحات پر بریفنگ

      مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، پی آئی اے کا ریاض کیلئے فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.