Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • دانش آٹی پارک سے پاکستان کے نوجوانوں کیلئے ترقی کی نئی راہیں کھل گئیں وزیراعظم
    • وفاقی وزیر اطلاعات عطا ء تارڑ خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کے دور حکومت کے حوالے سے پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
    • پی ٹی آئی نے خیبر پختونخواہ دہشت گردوں کے حوالے کر دیاعطا اللہ تارڑ
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نوبل امن انعام نہ ملنے پر برہم
    • علاقائی سفارت کاری کشیدگی میں اضافے کی روک تھام بحرانوں کے حل کا ذریعہ ہونی چاہیےمسعود پزشکیان
    • لندن میں پارلیمنٹ کی نشست پر باحجاب خاتون منتخب
    • کم جونگ ان شدید موٹاپے کا شکار والد کی طرح دل کے امراض کا خطرہ
    • حرمین شریفین کی حرمت سرخ لکیر اسے عبور نہیں کیا جا سکتا امام حرم
    • صوابی میں ہمارا پلان سن کر مخالفین کے ہوش اڑ جائیں گےسہیل آفریدی
    • ایمرجنسی یا گورنر راج یا پھر دونوں؟ فیصلہ آج ہوگا:گورنر فیصل کریم کنڈی
    • پاکستان کا سلامتی کونسل سے حوثی حملےرکوانے کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ
    • نوجوانوں کو کھیلوں جیسی صحت مند سرگرمیوں کی جانب راغب کرنا ہے: وزیر اعلیٰ بلوچستان
    • سید علی خامنہ ای کا قتل سنگین غلطی تھی سابق ڈپٹی چیف آف سٹاف اسرائیل
    • اسلام آباد:نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ترکیہ میں نامزد پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ ملاقات کررہی ہیں۔
    • پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ کی اسحاق ڈار سے ملاقات پاک ترکیہ تعلقات مستحکم بنانے پر زور
    • وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی چارسدہ میں جلسہ عام سے خطاب کررہے ہیں۔
    • اسلام آباد انتظامیہ نے دارالحکومت میں دفعہ 144 کے حوالے سے خبردار کردیا
    • ملک بھر میں سیلز ٹیکس چوری کا فوری تدارک ہونا چاہئے محمد اورنگزیب
    • ترسیلات زر کی وصولی پہلی سہ ماہی کے دوران 14.73 فیصد کا اضافہ
    • عمرہ کے نام پر انسانی سمگلنگ کا شبہ 2 لاکھ پاکستانی زائرین وطن واپس نہ پہنچ سکے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پی ٹی آئی مظاہرین سے برازیل میڈ آنسو گیس شیل ملے جو پاکستان میں موجود ہی نہیں، ڈی پی او اٹک

    By Khabrain Newsدسمبر 2, 2024
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد:

    ڈی پی او اٹک ڈاکٹر غیاث گل نے کہا ہے کہ مظاہرین سے برازیل میڈ آنسو گیس شیل ملے ہیں جو پاکستان میں موجود نہیں اور ان کی شدت پاکستانی شیل سے پانچ گنا زائد ہے، گرفتار 89 افراد کا تعلق ملک سے ہے یا غیر ملک سے جلد شناخت ہوجائے گی۔

    راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی پی او اٹک ڈاکٹر غیاث گل نے کہا ہے کہ ہم نے اٹک میں مظاہرین کو روکنے کی کوشش کی، جھڑپوں سے کئی مظاہرین کو گرفتار کیا، اٹک میں ناکہ بندی کرنے پر مظاہرین نے ہم پر فائرنگ کی، گرفتار مظاہرین کے سامان سے آنس گیس شیل، گنز نکلیں، ایک شخص کے موبائل فون سے تصویر نکلی جس میں اس کے ہاتھ میں پولیس کی پتلون تھی، پولیس وردی کی تذلیل کی گئی، مظاہرین نے جو اسلحہ استعمال کیا اس کا فرانزک کرایا جارہا ہے۔

    انہوں ںے کہا کہ مظاہرین میں آٹھ فیصد افراد عسکری ونگ کے تھے، ہمارے اہلکاروں پر تشدد کیا گیا، ان کے سروں پر پتھر مارے گئے، ہمارے 147 اہلکار زخمی ہوئے جن میں سے 25 کی حالت تشویش ناک ہے۔

    ڈی پی او اٹک کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس گرفتار افراد میں سے 89 افراد ایسے ہیں جن کی جلد شناخت کرلی جائے گی کہ وہ ان کا تعلق پاکستان سے ہے یا کسی دوسرے ملک سے ان کے اور کون سے ہینڈلر ہیں، مظاہرین سے برازیل میڈ آنسو گیس شیل ملے ہیں جو پاکستان میں موجود نہیں ان شیل کی شدت پاکستانی شیل سے پانچ گنا زیادہ ہے، ان کے احتجاج کا یہ معاملہ ہے کہ ان کے درمیان وائرلیس پر کمیونی کیشن جاری تھی اور یہ ہمارے وائرلیس کی کمیونی کیشن بلاک کررہے تھے، انہوں نے بلٹ پروف جیکٹس پہنی ہوئی تھیں۔

    اس موقع پر ڈی پی او نے میڈیا کو وہ سامان دکھایا جو مظاہرین سے برآمد ہوا تھا اس میں ہیلمٹ، جیکٹس، اسلحہ اور دیگر اشیا شامل تھیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا

      چیف جسٹس کی بار نمائندگان سے نشست’ ڈیجیٹل عدالتی اصلاحات پر بریفنگ

      مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، پی آئی اے کا ریاض کیلئے فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.