Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پی ٹی آئی نے خیبر پختونخواہ دہشت گردوں کے حوالے کر دیاعطا اللہ تارڑ
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نوبل امن انعام نہ ملنے پر برہم
    • علاقائی سفارت کاری کشیدگی میں اضافے کی روک تھام بحرانوں کے حل کا ذریعہ ہونی چاہیےمسعود پزشکیان
    • لندن میں پارلیمنٹ کی نشست پر باحجاب خاتون منتخب
    • کم جونگ ان شدید موٹاپے کا شکار والد کی طرح دل کے امراض کا خطرہ
    • حرمین شریفین کی حرمت سرخ لکیر اسے عبور نہیں کیا جا سکتا امام حرم
    • صوابی میں ہمارا پلان سن کر مخالفین کے ہوش اڑ جائیں گےسہیل آفریدی
    • ایمرجنسی یا گورنر راج یا پھر دونوں؟ فیصلہ آج ہوگا:گورنر فیصل کریم کنڈی
    • پاکستان کا سلامتی کونسل سے حوثی حملےرکوانے کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ
    • نوجوانوں کو کھیلوں جیسی صحت مند سرگرمیوں کی جانب راغب کرنا ہے: وزیر اعلیٰ بلوچستان
    • سید علی خامنہ ای کا قتل سنگین غلطی تھی سابق ڈپٹی چیف آف سٹاف اسرائیل
    • اسلام آباد:نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ترکیہ میں نامزد پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ ملاقات کررہی ہیں۔
    • پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ کی اسحاق ڈار سے ملاقات پاک ترکیہ تعلقات مستحکم بنانے پر زور
    • وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی چارسدہ میں جلسہ عام سے خطاب کررہے ہیں۔
    • اسلام آباد انتظامیہ نے دارالحکومت میں دفعہ 144 کے حوالے سے خبردار کردیا
    • ملک بھر میں سیلز ٹیکس چوری کا فوری تدارک ہونا چاہئے محمد اورنگزیب
    • ترسیلات زر کی وصولی پہلی سہ ماہی کے دوران 14.73 فیصد کا اضافہ
    • عمرہ کے نام پر انسانی سمگلنگ کا شبہ 2 لاکھ پاکستانی زائرین وطن واپس نہ پہنچ سکے
    • آئین کا آرٹیکل 232، ایمرجنسی کیلئے صوبائی اسمبلی کی قرارداد ضروری، مگر صدر اعلان کرسکتے ہیں
    • عوام کی عزتِ نفس ‘ وقار پر صرف ایک شخص کھڑا ہوا’ وہ خان ہے: فواد چودھری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اسموگ تدارک کیس: لاہور ہائیکورٹ کا مارکیٹس کا وقت 10 بجے کرنے پر اظہار ناراضی

    By Khabrain Newsدسمبر 6, 2024
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسموگ تدارک کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے مارکیٹس کا وقت 10 بجے کرنے پر ناراضی کا اظہار کردیا۔

    جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کے دوران ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سے استفسار کیا کہ عدالت میں رپورٹ جمع کروائے بغیر مارکیٹس بند کرنے کا وقت کیسے تبدیل ہوگیا؟۔

    ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے کہا میں اس پر ابھی رپورٹ لے لیتا ہوں کہ کس بنا پر یہ کیا گیا، آج لاہور میں سورج ایسے ہی چمک رہا ہے جیسے اسلام آباد میں چمکتا ہے۔

    جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ ہمیں اسے ضائع نہیں کرنا یہ نا ہو اسموگ واپس آجائے، یہاں بہت سے پریشر گروپ اور مافیاز ہیں، مارکیٹس کا وقت تبدیل کرنے کا عمل بھی ایسا ہی لگتا ہے۔

    جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ افسران کو سمجھنا ہوگا کہ اسموگ بہت اہم معاملہ ہے، عدالت نے ایل ڈی اے کو سڑکوں پر ریڑھی لگانے والوں کے حوالے سے پالیسی لانے کی بھی ہدایت کردی۔

    عدالت کا کہنا تھا کہ سڑکوں پر ریڑھیاں لگنے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوتی ہے، ریڑھیوں کے لیے الگ سے جگہ مختص ہونی چاہئے۔

    ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے کہا کہ عدالت کا مقصد غریب ریڑھی والوں کو تنگ کرنا نہیں بلکہ انکے لیے سہولت پیدا کرنا ہے۔

    عدالت نے ہدایت کی کہ فٹنس سرٹیفکیٹ کے بعد گاڑیوں پر ٹیگ لگایا جائے تاکہ سیف سٹی کیمروں سے گاڑی گزرے تو علم ہو جائے کہ اس پر فٹنس سرٹیفکیٹ کا ٹیگ لگا ہے یا نہیں۔ موٹر سائیکل اور چھوٹے لوڈرز کو خاص طور پر چیک کریں یہ دونوں آلودگی کا اہم ذریعہ ہیں۔

    ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے کہا کہ یہ کام سیف سٹی اتھارٹی کرسکتی ہے، ہر چھ ماہ بعد گاڑیوں کی فٹنس انسپکشن کے لیے پوائنٹس مقرر کررہے ہیں، بعد ازاں عدالت نے سماعت آئندہ جمعے تک ملتوی کردی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا

      چیف جسٹس کی بار نمائندگان سے نشست’ ڈیجیٹل عدالتی اصلاحات پر بریفنگ

      مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، پی آئی اے کا ریاض کیلئے فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.