Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • قاضی پور سے چوری شدہ مبینہ رکشہ منڈی درہ سے برآمد، شہری کی حاضر دماغی سے مشتبہ ملزم پکڑا گیا
    • موبائل سروسز کے معیار میں بہتری کے لیے پی ٹی اے کی فیلڈ مانیٹرنگ جاری، ایک ہفتے کے دوران 115 ٹیلی کام سائٹس کا معائنہ
    • دریائوں اور آبی ذخیروںمیں پانی کی صورتحال
    • چوری کی واردات کے دوران محنت مزدوری کرکے اپنے اہل خانہ کا پیٹ پالنے والا غریب ریڑھی بان لٹ گیا
    • ڈائریکٹر جنرل شمشاد اختر ٹانک میں دہشت گردی کی کارروائی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید ہو گئے
    • یورپی ممالک کا لبنان میں اقوام متحدہ کے امن دستوں کی تعیناتی کی حمایت کا اعلان
    • سندھ ہائی کورٹ،رشوت کے الزام میں 9 کسٹمز کلیئرنگ ایجنسیوں کے لائسنس منسوخی کا فیصلہ کالعدم قرار
    • پنجاب’ وثیقہ نویسی کا پرانا نظام ختم، اراضی معاون نظام نافذ
    • کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل پر مذاکرات ہونے چاہئیں، طاہر اندرابی
    • کراچی کی دو جامعات سے منسلک لا کالجز کے بورڈز آف گورنرز تشکیل، نوٹیفکیشن جاری
    • ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل لاہور کی کارروائی، 4ملزمان گرفتار
    • پنجاب حکومت کے ریکارڈ فلاحی پروگرام ،عوام مستفید ہورہی ‘ شافع حسین
    • چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی ہدایت پر رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کا دورہ
    • اسلام آباد ہائیکورٹ، کرنٹ سے ہاتھگنوانے والی بچی کے تمام علاج کاخرچ پیسکو کو اٹھانے کا حکم
    • شمسی طوفان کے آج زمین سے ٹکرانے کا خدشہ ، زمین کے مقناطیسی میدان میں خلل پڑسکتا ہے
    • خلیجی ممالک میں کشیدگی’ حدود کی بندش سے فضائی آپریشن شدید متاثر
    • وزارت مذہبی امور، وزارت خزانہ اور قومی بچت کے اشتراک سے سیونگ پلان پر کام شروع
    • نواب شاہ میں مال بردار ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر گئی ٹرینوں کی آمدورفت معطل
    • مہنگائی’ بڑھتی لاقانونیت نے عام آدمی کی زندگی مشکل بنادی: جاوید قصوری
    • پہلوان اکھاڑے میں مشق کررہے ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس کو حادثہ، ٹرینوں کا شیڈول متاثر

    By Khabrain Newsجنوری 31, 2025
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    شاہدرہ ریلوے اسٹیشن کے قریب لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس کی تین کوچز ڈی ریل ہوگئیں۔

    ترجمان ریلویز کے مطابق ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت عارضی طور پر بند ہوگئی، ریلوے افسراں اور عملے نے موقع پر پہنچ کر امدادی کام شروع کر دیا۔

    ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

    سی ای او ریلوے عامر علی بلوچ نے ڈیریلمنٹ کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے جلد از جلد ٹریک بحال کرنے کا حکم دے دیا۔

    ٹرین حادثے کے باعث لاہور اور فیصل آباد سے کراچی، کوئٹہ سمیت دیگر شہروں کو جانے والی ٹرینوں کا شیڈول کر دیا گیا۔

    قراقرم 42 ڈاؤن کو آج لاہور سے کراچی کے لیے براستہ ساہیوال چلایا جائے گا جو بروقت 3 بجے روانہ ہوگی۔ عام طور پر قراقرم ایکسپریس براستہ فیصل آباد کراچی جاتی ہے۔

    فیصل آباد سے کراچی کے لیے آج قراقرم کے مسافروں کو ملت ایکسپریس اور رحمان بابا ایکسپریس میں ایڈجسٹ کیا جائے گا۔

    ملت ایکسپریس 18 ڈاؤن کراچی کے لیے شام 5 بجکر 50 منٹ کے بجائے شام 7 بجکر 50 منٹ پر فیصل آباد سے روانہ ہوگی جبکہ رحمان بابا ایکسپریس 48 ڈاؤن کراچی کے لیے فیصل آباد سے رات 9 بجکر 40 منٹ پر بروقت روانہ ہوگی۔

    پاک بزنس ایکسپریس 34 ڈاون کراچی کے لیے سہ پہر 4 بجے کے بجائے رات 8 بجکر 30 منٹ پر لاہور سے روانہ ہوگی۔

    کراچی اور راولپنڈی سمیت دیگر شہروں کو جانے والی باقی تمام ٹرینیں اپنے مقررہ اوقات کار کے مطابق رواں دواں ہیں۔ ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے لاہور محمد حنیف گل کی ہدایت پر مسافروں کی سہولت کے پیش نظر پسنجر فیسیلی ٹیشن عملہ ہمہ وقت اسٹیشن پر موجود رہے گا۔

    مزید معلومات اور اپڈیٹ کے لیے ریلوے انکوائری نمبر 04299070011 یا 117-042 پر رابطہ کریں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا

      چیف جسٹس کی بار نمائندگان سے نشست’ ڈیجیٹل عدالتی اصلاحات پر بریفنگ

      مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، پی آئی اے کا ریاض کیلئے فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.