Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان
    • باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا
    • گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم
    • ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ
    • * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات
    • قانون شکنی کرنیوالوں کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا: گورنر کے پی کے
    • فلائی دبئی ہائی جیکنگ، پائلٹ اسرائیلی ایئرپورٹ پر طیارہ ٹکرانا چاہتا تھا، یو اے ای
    • چکوال :کرولی میں جانوروں کی پراسرار بیماری نے سراٹھا لیا
    • کراچی، آٹزم سے متاثرہ بچوں کی مفت تعلیم اور تھراپی کا انتظام
    • پمز’ مریضوں کیلئے سہولتیں بڑھانے کا فیصلہ’ نئے شعبے’ خصوصی تعلیمی پروگرام شروع
    • اسلامی یونیورسٹی کی گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کے معاملے میں مزید تلخ انکشاف
    • کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں تاجروں کے اعلی سطحی اجلاس کے موقع پر زبیر موتی والا ،انجم نثار ، مرزا اختیار بیگ ،زکریہ عثمان ،حنیف گوہر ،یونس بشیر ،شیخ عمر ریحان ، فیصل معیز اور دیگر موجود ہیں
    • کراچی تباہ حال ،صنعتکاروں اور تاجروں نے شہر کو خطرناک قرار دیدیا
    • وزیراعلیٰ سندھ کل چین کے دورے پر روانہ ہوں گے
    • 5 اگست 2019کو کشمیر کی تقسیم سوچی سمجھی سازش تھیسردار عتیق احمد خان
    • مظفرآباد: وزیراعظم آزادکشمیر افتخار گیلانی پاور ڈویلپمنٹ آف آرگنائزیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
    • گولڈ میڈلسٹ لائبہ اعجاز کی موت، ہارورڈ میں داخلے کا جھانسہ دینے کا الزام
    • 1965کے تحت 2023 تک کے زیر التوا 86 فیصد مقدمات کے فیصلے
    • لمز میں فضائی آلودگی کے اسباب اور پھیلا پر تحقیق کیلئے نیا مرکز قائم
    • دو مزید واقعات میں 8 سالہ معصوم بچیوں کو جنسی درندگی کا نشانہ بنانے کا انکشاف
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    راجیو شکلا پاکستان میں، مگر ان کی ٹیم غائب

    By Khabrain Newsمارچ 6, 2025
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل نے کہا کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کا نہ آنا گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ مسئلہ ہے ، جہاں تک آپ بھارتی کرکٹ بورڈ کی بات کرتے ہیں تو بات سادہ ہے کہ وہ کہتے ہیں کہ یہ ہماری حکومت کا مسئلہ ہے لیکن ہمارے پاس بہت موقع آئے تھے کہ ہم ان کو ٹیبل پر بٹھا سکتے تھے، ساؤتھ افریقہ کی ٹیم میں اتنے ریسورسز ہیں کہ وہ بالکل چیلنج کر سکتے ہیں، دوسری جانب آپ نیوزی لینڈ کو بھی آسان نہیں لے سکتے وہ بھی تگڑی کرکٹ کھیلتے آ رہے ہیں۔

    اسپورٹس تجزیہ کار نے کہا جنوبی افریقہ کے لیے مشہور ہے کہ وہ چوکرز ہیں اور پریشر گیم میں ڈھیڑ ہو جاتے ہیں، مجھے بھی آج یہ لگ رہا ہے کہ 360سے زیادہ کا جو ٹارگٹ ہے وہ حاصل نہیں کر سکیں گے، راجیو شکلا پی آر بنانے تو پاکستان آجاتے ہیں اور وہ دونوں طرف کھیلتے ہیں، لیکن ان کی ٹیم نہیں آتی، یہ کتنا بڑا المیہ ہے کہ چیمیئنز ٹرافی کی میزبانی ہم کر رہے ہیں اور فائنل دبئی میں ہو رہا ہے،

    اسپورٹس تجزیہ کار نے کہا کہ آج کے میچ میں اسکور کافی ہے نیوزی لینڈ کو جیتنا چاہیے،نیوزی لینڈ اگر آج جیت گئی تو جب اتوار کو فائنل کھیلنے جائیں گے تو انھیں بالکل مختلف کنڈیشنز ملیں گی وہاں 250، 260، 270 ایسا کچھ اسکور ہو گا، ان کو اتنی آسانی نہیں ہوگی جتنے آج چوکے چھکے لگا رہے تھے، پاکستان اور انڈیا کے میچ میں راجیو شکلا دبئی میں ملے تھے میں نے ان سے بات کی تو انھوں نے کہا کہ ہاں دونوں ملکوں کی کرکٹ ہونی چاہیے، پاکستان کی ٹیم کو جانا چاہیے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بگ بیش لیگ، حارث رؤف کی ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز میں شمولیت متوقع

      جارجے جیزس کوچ ہیں تو پرتگال کی نمائندگی نہیں کروں گا: کرسٹیانو رونالڈو

      کراچی میں 10ویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 9 اکتوبر سے ہوگی

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.