Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان
    • باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا
    • گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم
    • ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ
    • * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات
    • قانون شکنی کرنیوالوں کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا: گورنر کے پی کے
    • فلائی دبئی ہائی جیکنگ، پائلٹ اسرائیلی ایئرپورٹ پر طیارہ ٹکرانا چاہتا تھا، یو اے ای
    • چکوال :کرولی میں جانوروں کی پراسرار بیماری نے سراٹھا لیا
    • کراچی، آٹزم سے متاثرہ بچوں کی مفت تعلیم اور تھراپی کا انتظام
    • پمز’ مریضوں کیلئے سہولتیں بڑھانے کا فیصلہ’ نئے شعبے’ خصوصی تعلیمی پروگرام شروع
    • اسلامی یونیورسٹی کی گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کے معاملے میں مزید تلخ انکشاف
    • کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں تاجروں کے اعلی سطحی اجلاس کے موقع پر زبیر موتی والا ،انجم نثار ، مرزا اختیار بیگ ،زکریہ عثمان ،حنیف گوہر ،یونس بشیر ،شیخ عمر ریحان ، فیصل معیز اور دیگر موجود ہیں
    • کراچی تباہ حال ،صنعتکاروں اور تاجروں نے شہر کو خطرناک قرار دیدیا
    • وزیراعلیٰ سندھ کل چین کے دورے پر روانہ ہوں گے
    • 5 اگست 2019کو کشمیر کی تقسیم سوچی سمجھی سازش تھیسردار عتیق احمد خان
    • مظفرآباد: وزیراعظم آزادکشمیر افتخار گیلانی پاور ڈویلپمنٹ آف آرگنائزیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
    • گولڈ میڈلسٹ لائبہ اعجاز کی موت، ہارورڈ میں داخلے کا جھانسہ دینے کا الزام
    • 1965کے تحت 2023 تک کے زیر التوا 86 فیصد مقدمات کے فیصلے
    • لمز میں فضائی آلودگی کے اسباب اور پھیلا پر تحقیق کیلئے نیا مرکز قائم
    • دو مزید واقعات میں 8 سالہ معصوم بچیوں کو جنسی درندگی کا نشانہ بنانے کا انکشاف
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی مارچ 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری

    By Khabrain Newsاپریل 8, 2025
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی جانب سے مارچ 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے، جس میں ماہ بھر کے دوران مختلف اقدامات اور کارروائیوں کا تفصیل سے ذکر کیا گیا ہے۔

    ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر طاہرہ صدیق نے رپورٹ کے اہم نکات پیش کرتے ہوئے بتایا کہ مارچ میں 1400 فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کی گئی، جس میں 181 فوڈ پوائنٹس پر مجموعی طور پر 21 لاکھ 89 ہزار روپے کے جرمانے عائد کیے گئے۔

    رپورٹ کے مطابق 11 فوڈ پوائنٹس سیل کیے گئے اور 161 نئے لائسنس بھی جاری کیے گئے۔ رمضان المبارک کے دوران، سحری اور افطار کے اوقات میں فوڈ پوائنٹس کی سخت چیکنگ کی گئی، جس میں 110 سحری اور 307 افطار فوڈ پوائنٹس کی جانچ کی گئی۔

    اس دوران، 358 فوڈ سٹالز کا معائنہ کیا گیا اور 1,442 لٹر کولڈ ڈرنکس، 88 کلو گوشت، 76 کلو ایکسپائرڈ اشیاء، 120 لٹر ناقص آئل تلف کیا گیا۔ علاوہ ازیں، 512 کلو ڈیری اشیاء، 280 کلو ممنوعہ ناقص اشیاء اور 560 پیکٹ گٹکا بھی تلف کیے گئے۔

    ڈاکٹر طاہرہ صدیق نے مزید بتایا کہ مارکیٹ میں سپلائی ہونے والی اشیاء کے 8 سیمپل لیبارٹری ٹیسٹ کے لیے بھجوائے گئے اور 27 شکایات کا بروقت ازالہ کرتے ہوئے متعلقہ کارروائیاں کی گئیں۔ اس کے علاوہ، 723 فوڈ پوائنٹس کو مزید بہتری کے لیے اصلاحی نوٹس بھی جاری کیے گئے۔

    عید کے ایام میں ملاوٹ مافیا کے خلاف سخت کارروائی کی گئی اور اس کی سرگرمیوں کو محدود رکھا گیا۔ ڈاکٹر طاہرہ صدیق نے کہا کہ غیر معیاری اور ممنوعہ اشیاء کی فروخت میں ملوث کاروبار کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔

    فوڈ اتھارٹی نے شہریوں کو اپیل کی ہے کہ وہ اشیاء کی خریداری سے قبل ان کی جانچ پڑتال یقینی بنائیں اور صرف منظور شدہ اشیاء استعمال کریں تاکہ صحت کے لیے خطرات سے بچا جا سکے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا

      چیف جسٹس کی بار نمائندگان سے نشست’ ڈیجیٹل عدالتی اصلاحات پر بریفنگ

      مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، پی آئی اے کا ریاض کیلئے فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.