Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق
    • اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی
    • عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے 55 منٹ ملاقات
    • اکستان نے ایشین بال اینڈ ڈیک ہاکی چیمپئن شپ 2026 جیت لی
    • برنہم کا نیشنل کیئر سروس کیلئے پنشن ٹرپل لاک ختم کرنے کا اعلان
    • ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا بڑا کارنامہ اسٹار شپ پہلی بار مدار میں پہنچ گیا
    • کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار ایک ہی دن 6 ون ڈے سنچریاں اسکور
    • ایران دنیا کی سب سے بڑی طاقت بنے گا، بحیرۂ عرب امریکی موجودگی سے پاک ہوگا: مجتبیٰ خامنہ ای
    • نئی دہلی میں 6 ہفتوں کیلئے تعمیراتی کام پر پابندی
    • یو اے ای میں پروازیں متاثر، کینیڈین ایئرلائن نے دبئی سروس معطل کردی
    • 3. پاکستانی اوپنر معاذ صداقت کی انٹرنیشنل لیگ سیزن 5 کیلئے رجسٹریشن
    • اے آئی سے مدد لینا مہنگا پڑگیا، کراچی کا شہری زیرِحراست
    • خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک
    • OGDCنےخواتین مینجمنٹ ٹرینی افسران کے دوسرے بیچ کا آغاز کر دیا
    • چکلالہ کینٹ بورڈ مختلیف علاقوں میں غیر معیاری خوراک کی کلھے عام فروخت جاری
    • تحصیل ٹیکسلا میں نائب تحصیلدار تعینات نہ ہونے سے سائلین در بدر
    • مری میں اسکول وین سڑک سے نیچے جا گری آگ لگنے سے 10 بچے جھلس گئے
    • بارش کے دوران اور بعد میں نکاسی آب آپریشن تیزی سے مکمل
    • جوبلی لائف انشورنس اور اولاڈوک کے درمیان اہم شراکت کا آغاز
    • اٹک، نویں جماعت کی طالبہ نے امتحان میں ناکامی پرزہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سرد ترین ملک آئس لینڈ میں مچھر دریافت، سائنس دان حیران

    By Khabrain Newsاکتوبر 22, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    دنیا کے سرد ترین اور برف سے ڈھکے ممالک میں شمار ہونے والا آئس لینڈ اب ان چند ملکوں کی فہرست سے نکل گیا ہے جہاں کبھی مچھر نہیں پائے جاتے تھے۔ سائنس دانوں نے پہلی بار ملک کے قدرتی ماحول میں مچھروں کی موجودگی کی تصدیق کی ہے۔

    یہ مچھر Kiðafell، Kjós کے علاقے میں پائے گئے ہیں، جو دارالحکومت ریکیاوِک سے تقریباً 20 میل شمال میں واقع ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ مچھر Culiseta annulata نسل سے تعلق رکھتے ہیں، جو یورپ، شمالی افریقہ اور شمالی سائبیریا میں عام طور پر پائے جاتے ہیں اور سرد موسم برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

    تحقیق کار الفریڈسن کے مطابق یہ نسل سردیوں میں محفوظ جگہوں پر چھپ کر گزارا کرتی ہے، اسی لیے سخت سرد ماحول میں بھی زندہ رہ سکتی ہے۔

    اگرچہ یہ تاحال واضح نہیں کہ مچھر آئس لینڈ تک کیسے پہنچے، مگر ماہرین کا خیال ہے کہ وہ جہازوں یا کنٹینرز کے ذریعے آئے ہوں گے۔آئندہ بہار میں ماحولیاتی نگرانی کے ذریعے یہ معلوم کیا جائے گا کہ آیا یہ نسل آئس لینڈ کی سردیوں میں زندہ رہ پاتی ہے یا نہیں۔

    یہ دریافت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب موسمیاتی تبدیلی کے باعث دنیا بھر میں مچھروں کی افزائش کے امکانات بڑھ رہے ہیں۔درجہ حرارت میں اضافہ، بارشیں، طوفان اور سیلاب ان کے پھیلاؤ کے لیے سازگار حالات پیدا کر رہے ہیں۔

    یاد رہے کہ رواں سال مئی میں آئس لینڈ میں ریکارڈ گرمی دیکھی گئی، جہاں درجہ حرارت معمول سے 18 ڈگری فارن ہائیٹ زیادہ تھا۔تاہم سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ابھی یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ آئس لینڈ میں مچھروں کی یہ دریافت براہِ راست موسمیاتی تبدیلی کا نتیجہ ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق

      اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی

      عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے 55 منٹ ملاقات

      تازہ ترین

      صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق

      اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی

      عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے 55 منٹ ملاقات

      برنہم کا نیشنل کیئر سروس کیلئے پنشن ٹرپل لاک ختم کرنے کا اعلان

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا بڑا کارنامہ اسٹار شپ پہلی بار مدار میں پہنچ گیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.