تازہ تر ین

ایران میں رجیم چینج کیلئے امریکی خفیہ ادارے کا بڑا پلان سامنے آگیا

 ایران میں رجیم چینج کیلئے امریکی خفیہ ادارے کا بڑا پلان سامنے آگیا ہے۔

سی این این کے مطابق سی آئی اے ایران میں بغاوت کیلئے کردوں کو تیارکر رہی ہے، صدر ٹرمپ ایرانی اپوزیشن اور کرد رہنماؤں سے رابطےمیں ہیں، عراقی کردستان میں ہزاروں ایرانی کرد جنگجو موجود ہیں۔

رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ نے ایرانی کرد رہنما مصطفیٰ ہجری سے بات کی، آنے والے دنوں میں ایرانی کرد جنگجو ایران میں زمینی کارروائی کریں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain