ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد سے مشرق وسطیٰ کی اہم سمندری گزرگاہ آبنائے ہرمز بند ہے اور امریکاتاحال آبنائےہرمز کا کنٹرول ایران سے چھڑوانے میں ناکام ہے جس کے بعد خام تیل قیمتوں اضافہ جاری ہے۔
عالمی میڈیا کے مطابق برینٹ خام تیل مزید 2 فیصد اضافے سے 84 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گیاہے جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 77 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہورہا ہے۔




































