ترجمان ایرانی حکومت نے ایران پر امریکا اسرائیل حملےسےمتعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے مس کیلکولیٹ کیا،انہوں نےغلطی کی جو نہیں کرنی چاہئےتھی۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ ہم نےدشمن کوسنگین نقصان پہنچایاہے اور ایرانی حکومت دشمن کو نقصان پہنچاناجاری رکھنےکےلئے پرعزم ہے۔



































