کینیڈا وزیراعظم مارک کارنی کا کہنا ہے کہ ایران جنگ میں اتحادیوں کےساتھ کھڑےہیں اور جنگ میں کینیڈاکی شمولیت کےامکان کو مسترد نہیں کیا جا سکتا۔
واضح رہے اس سےقبل مارک کارنی اپنے ایک بیان میں ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں کو بین الاقوامی قوانین سے متصادم قرار دے دیا تھا۔




































