سابق سعودی انٹیلی جنس چیف شہزادہ ترکی الفیصل نے کہا کہ نیتن یاہو نے امریکا کے دورے کرکے ٹرمپ کو جنگ پر آمادہ کیا تھا اوریہ کہ وہ انکی رائے کی حمایت کریں۔
شہزادہ ترکی الفیصل نے ساتھ یہ بھی واضح کردیا کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات معمول پر آنےکی بات بھول جائیں۔





































