ایرانی فوج نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکی و اسرائیلی حملوں کے جواب میں کویت اور بحرین میں امریکی فوج کے اڈوں کونشانہ بنایا۔ امریکا و اسرائیل پر 40 سے زائد میزائلوں سے حملہ کیا۔ ترجمان نے کہا کہ حملوں میں امریکا و اسرائیل کے 10 ڈرونز تباہ کردیے۔
ایرانی فوج نے کہا ہے کہ امریکااوراسرائیل نے رجیم چینج کی کوشش کی تو اسرائیل کی جوہری سائٹس کو نشانہ بنائیں گے۔





































