تازہ تر ین

ایران جنگ سے متعلق متنازع بیانات، امریکی سینیٹرٹرمپ انتظامیہ پر برس پڑے

امریکا کے ڈیموکریٹ سینیٹر ایڈم شیف نے ایران جنگ کے معاملے پر بار بار مؤقف بدلنے والی ٹرمپ انتظامیہ کی قلعی کھول دی۔ 

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے ڈیموکریٹ سینیٹر ایڈم شیف نے کہا کہ   ٹرمپ انتطامیہ نے کہا تھا کہ ایران کا نیوکلیئرپروگرام ختم کردیا گیا ہے تاہم جنگ شروع ہونے سے پہلے یہ موقف بدل دیا گیا۔

سینیٹر ایڈم شیف کا مزید کہنا تھا کہ  ایک اہلکار کہتا ہے کہ ایران میں رجیم چینج ہدف ہے اور دوسرا کہتا ہے ایسا نہیں ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain