Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
    • 27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز
    • امام، رضوان کو بڑا جھٹکا، پریذیڈنٹ ٹرافی میں کھیلنے کی اجازت نہ ملی
    • سائم ایوب کو CPL سے بلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین: کمنٹیٹرناصر حسین
    • یمن کے موخا ایئرپورٹ پر سعودی فضائی حملے
    • ڈرون حملوں سے بچاوں کیلئے کے پی تھانوں اور چیک پوسٹوں پر آئرن جالیاں نصب
    • پولیو سے متعلق غلط معلومات کے ادراک کیلئے ڈاکٹروں کی ٹاسک فورس تشکیل دینے کافیصلہ
    • سندھ میں بد ترین کرپشن عوام مشکلات کا شکار ہیں حافظ نعیم الرحمان
    • ایران، خلیجی ممالک کا عمان میں اہم اجلاس آبنائے ہرمز پر معاہدے کی کوشش
    • فلپائن کے مسافر بحری جہاز میں خوفناک آتشزدگی،5افرادہلاک
    • قائداعظم کی 78ویں برسی قوم کا بانیٔ پاکستان کو خراجِ عقیدت
    • علاقائی جنگ، سعودی تیل پیداوار 1990 کے بعد کم ترین سطح پر
    • کتا مار مہم میں کروڑوں کی کرپشن یونین500 سیکٹری شکنجہ شکنجہ میں ا گئے
    • سابق وفاقی وزیر حماد اظہر تک رسائی کیلئے عدالت میں درخواست دائر
    • سرکاری سکولوں میں نئے داخل ہونیوالے طلباء کو مفت درسی کتب کی عدم فراہمی کا سامنا
    • لاہور بورڈ میں ری چیکنگ کا عمل شفاف’ مثال سامنے آ گئی
    • بھارت، جاپان تاریخی ٹی20 ٹکراؤ تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے
    • بانی پی ٹی ائی پنجاب کی پارلیمانی قیادت کا سٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کا فیصلہ
    • موسمیاتی تبدیلیاں اگست2026 انسانی تاریخ کا گرم ترہن مہینہ قرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پی ٹی اے کا فائیو جی سپیکٹرم آکشن کا دوسرا مرحلہ کل ہوگا

    By Khabrain Newsمارچ 11, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
    • اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے فائیو جی سپیکٹرم آکشن کا دوسرا مرحلہ کل منعقد ہوگا، جس میں کمپنیوں کے درمیان خریدے گئے بینڈز کی پوزیشننگ کے لیے بولی لگائی جائے گی۔

    ذرائع کے مطابق اسائنمنٹ بیس آکشن میں 2600 اور 3500 میگا ہرٹز بینڈز کی پوزیشنز کے لیے بولی ہوگی، جس میں ٹاپ، مڈل اور لو فریکوئنسی پوزیشنز پیش کی جائیں گی، اگر کمپنیوں کے درمیان اتفاق نہ ہوا تو پوزیشننگ کے لیے باقاعدہ بولی کا عمل ہوگا۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ بولی کی ابتدائی قیمت ایک لاکھ ڈالر رکھی گئی ہے جبکہ دوسرے راؤنڈ میں یہ قیمت ایک ملین ڈالر تک جا سکتی ہے، پی ٹی اے کو پوزیشننگ آکشن سے ایک سے دو ملین ڈالر اضافی آمدن کی توقع ہے۔

    نیلامی کے بعد بچ جانے والا سپیکٹرم پی ٹی اے کے پاس ہی رہے گا، ذرائع کے مطابق کچھ ٹیلی کام کمپنیاں عید سے پہلے فائیو جی ٹرائل کی اجازت بھی مانگ رہی ہیں جبکہ عید کے اگلے دن فائیو جی لائسنس جاری کرنے کی تقریب متوقع ہے۔

    ذرائع کے مطابق جاز نے 700 میگا ہرٹز سپیکٹرم حاصل کیا ہے جو دیہی علاقوں کے لیے اہم بینڈ سمجھا جاتا ہے، 2600 میگا ہرٹز بینڈ کی ڈیمانڈ زیادہ ہے کیونکہ اس پر فور جی اور فائیو جی دونوں سروسز فراہم کی جا سکتی ہیں، جبکہ 3500 میگا ہرٹز بینڈ کی متعدد لاٹس یوفون نے حاصل کی ہیں۔

    یہ بھی بتایا گیا ہے کہ جاز اپنے ٹاورز پر فائیو جی ٹرائل شروع کرنے اور صارفین کو مفت فائیو جی سروس دینے کا خواہشمند ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.