تازہ تر ین

سعودی عرب کا 60 سے زائد ڈرونز روکنے کا دعویٰ

سعودی وزارتِ دفاع کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب سعودی عرب نے اپنی سرزمین پر 60 سے زائد ڈرونز کو روکا ۔

ایکس پر جاری کیے گئے بیان میں سعودی وزارت دفاع کا کہنا تھا کہ ان تمام ڈرونز کو ملک کے مشرق میں روکا گیا۔

دوسری جانب حکام کا کہنا ہے کہ دبئی انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے جبکہ ڈرون کے فیول ٹینک سے ٹکرانے کے بعد کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ایران نے جنگ کے دوران متحدہ عرب امارات پر دو ہزار کے قریب میزائل اور ڈرون فائر کیے ہیں، جن میں سے زیادہ تر کو فضائی دفاعی نظام نے روکا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain