تازہ تر ین

ایران جنگ میں ہلاک امریکی فوجیوں کی تعداد 13 ہوگئی، 200 سے زائد زخمی

واشنگٹن / مشرقِ وسطیٰ: ایران کے ساتھ جاری کشیدگی اور جھڑپوں کے نتیجے میں مختلف ممالک میں جانی نقصان میں اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد صورتحال مزید سنگین ہو گئی ہے۔

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے مطابق ایران کے ساتھ تنازع میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد 13 ہو گئی ہے، جبکہ تقریباً 200 اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق ایرانی حملوں میں 15 اسرائیلی ہلاک اور ہزاروں زخمی ہوئے ہیں۔ اسی دوران خلیجی ممالک میں بھی نقصانات کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جہاں متحدہ عرب امارات میں 7 افراد جاں بحق اور 145 زخمی ہوئے۔

مزید اطلاعات کے مطابق کویت میں 6، عمان میں 3 اور سعودی عرب میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain